working
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document
تقریبات
مجلس مذاکرہ
تجزیات سالنامہ تقریب رونمائی


:مشاورت
خالد احمد، شبانہ فیاض،مبشر بخاری
وسعت اللہ خان،افضل بٹ ،سعید علی خان
:نمائندے
پشاور
آصف میاں
لاہور
زاہد حسن
ڈیرہ غازی خان
فیصل اقبال
ڈڈیال
بشارت رٹوی
امریکہ
خلیل الرحمن
برطانیہ
عبدالرزاق ساجد
فرانس
امجد مالوی
شہزاداحمد :ویب ماسٹر
Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

ریاض اختر نوری، سکھر
مکرمی ایڈیٹر !

تجزیات فکری سطح پر جو جہاد کر رہا ہے ہم اس کے شانہ بشانہ ہیں، یقینا اس طرح کا فکری کام ہمارے لیے بہت سی گتھیاں سلجھانے کا باعث بنے گا، جون کے شمارے میں تبلیغی جماعت والا مضمون بہت پسند آیا۔ اس طرح کا مضمون پہلی بار نظروں سے گذرا ، اسی طرح باقی سلسلے بھی اچھے ہیں۔ کاغذ بھی عمدہ ہے اور انداز بھی جدا ہے۔ غالباً کتابی صورت میں تجزیات شائع کرنے کا مقصد اس کے مندرجات کی مستقل حیثیت ہے تاکہ تجزیات پڑھنے والے اسے بطور حوالے کے اپنے پاس محفوظ رکھ سکیں۔ اس کے مضامین اس سطح کے ہیں کہ ان کی ایک تاریخی حیثیت بھی بنتی ہے، ہمیں اگلے شمارے کا انتظار رہے گا۔