Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
|
|
انیسہ بانو، جامشورو |
مکرمی ایڈیٹر!
آپ کا میگزین طلباء کے لیے بہت مفید ہے ، کیونکہ انہیں اپنی تحقیق کے لیے اس طرح کے تحقیقی مجلوں کی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ مجھے اسائنمنٹ ملی جو مجھے کافی مشکل لگ رہی تھی لیکن یونیورسٹی کی لائبریری میں مجھے آپکا میگزین ملا اس کے لیے میں آپ کا شکر گذار ہوں اور دعا گو ہوں کہ آپ کا میگزین ترقی کرے۔
|
|
|
|
|