working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

محمد طارق ،ڈیرہ اسماعیل خان
مکرمی ایڈیٹر!

آپ کے مقتدر ادارہء کا ماہوار مجلہ تجزیات اسلام آباد کے ایک بکسٹال سے لے کر پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ راقم نے مجلہ کو اپنے عنوانات کے اعتبار سے بہت ہی مفید پایا۔ یہ رسالہ جلد ہی اپنے علمی و فکری موضوعات کے لحاظ سے تحقیقی جرائد کی فہرست میں شامل ہوکر نمایاں مقام حاصل کرلے گا۔ راقم کو اپنی ذاتی لائبریری کے لیے یہ مفید علمی مجلہ مستقل طور پر مطلوب ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ فروری 2009 ء سے راقم کے نام مجلہ تجزیات کا اجراء فرما دیں اور اس کا رعایتی زرسالانہ بھی بتادیں ۔ جواب موصول ہوتے ہی روانہ خدمت کردی جائے گی۔