Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
علی شاہ حیات آباد پشاور |
مکرمی ایڈیٹر!
آپ کے تمام سلسلے بہت اچھے ہیں۔ انگریزی تراجم کا سلسلہ اس لیے بہت پسند آیا کہ اس طرح ہمیں وہ تمام تحقیقی چیزیں پڑھنے کو مل جاتی ہیں جو ہم یا تو انگریزی سے نابلد ہونے کی وجہ سے یا پھر متعلقہ مٹیریل دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے پڑھ نہیں سکتے۔ بالخصوص بیرونی تھنک ٹینکس کی رپورٹس پڑھ کر بہت زیادہ جانکاری ملتی ہے کہ دنیا ہمارے مسائل کو کس نظر سے دیکھتی ہے۔ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
|
|
|
|
|