working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

حافظ طارق,سیالکوٹ
مکرمی ایڈیٹر!

مئی کے شمارے میںاراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کے بارے میں پڑھ کر بہت اہم معلومات حاصل ہوئیں۔آخر کس طرح ہمارے ممبران اپنے اثاثوں کے تحفظ کے بارے میں اور انھیں بڑھانے کے لئے لبادے اوڑھ کر بیٹھے ہیں۔میرا خیال ہے کہ ایک تو ہمیں اپنے نمائندے منتخب کرتے وقت سوچنا چاہئے دوسرا کوئی ایسا میکنزم ضرور ہو نا چاہئے کہ جس کے بعد کرپٹ لوگ پارلیمنٹ میں نہ پہنچ سکیں۔اور اگر کوئی غلط اثاثے ظاہر کرتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے اور اس کو تا حیات نا اہل قرار دینا چاہئے۔وگرنہ یہی کرپٹ لوگ ہم پر مسلط رہیں گے۔