Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
شیر خان ، اروائن ، کیلی فورنیا |
مکرمی ایڈیٹر!
تجزیات کو ویب پر دیکھا ، واقعی بہت بھرپور میگزین ہے۔ ہمارے یہاں پر اردو اخبارات و جرائد دستیاب نہیں اس لیے ہماری معلومات کا ذریعہ ویب سائٹس ہی ہیں۔ وطن عزیز پر آج کل دہشت گردی کے آسیب کا سایہ ہے۔یہ ایشو اتنا گھمبیر ہے کہ آسانی سے سمجھ نہیں آتا مگر آپ کے جاندار آرٹیکلز اس ایشو کو سمجھنے میں بہت مدد فراہم کرتے ہیں۔ ہم وطن سے دور بیٹھے وطن کے بارے میں ہر آن فکر مند رہتے ہیں۔ خدا ہمارے حال پر رحم کرے اور پاکستان کو مسائل کے بھنور سے نکالے (آمین)۔
|
|
|
|
|