Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
ریاض اختر نوری، سکھر |
مکرمی ایڈیٹر !
تجزیات فکری سطح پر جو جہاد کر رہا ہے ہم اس کے شانہ بشانہ ہیں، یقینا اس طرح کا فکری کام ہمارے لیے بہت سی گتھیاں سلجھانے کا باعث بنے گا، جون کے شمارے میں تبلیغی جماعت والا مضمون بہت پسند آیا۔ اس طرح کا مضمون پہلی بار نظروں سے گذرا ، اسی طرح باقی سلسلے بھی اچھے ہیں۔ کاغذ بھی عمدہ ہے اور انداز بھی جدا ہے۔ غالباً کتابی صورت میں تجزیات شائع کرنے کا مقصد اس کے مندرجات کی مستقل حیثیت ہے تاکہ تجزیات پڑھنے والے اسے بطور حوالے کے اپنے پاس محفوظ رکھ سکیں۔ اس کے مضامین اس سطح کے ہیں کہ ان کی ایک تاریخی حیثیت بھی بنتی ہے، ہمیں اگلے شمارے کا انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
|