Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
|
|
فرید احمد پراچہ |
مکرمی ایڈیٹر!
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
شکر گزار ہوں کہ آپ کی طرف سے ''تجزیات'' باقاعدگی سے مل رہا ہے ۔ تجزیات کے نقطہ نظر اور بعض مضامین سے جزوی اور اکثر سے کلی اختلاف کے باوجود میں اس مجلہ کی علمی و فکری پختگی اور سنجیدگی کا معترف و مداح ہوں ۔ اگر آپ دوسرا نقطۂ نظر بھی شائع کر سکتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کے مجلہ کے لیے مضامین لکھنے میں مجھے خوشی ہو گی۔ آپ کی تمام ٹیم و عملہ کو بھی سلام اور شکریہ۔
|
|
|
|
|