Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
حافظ بلال ناگی ،مہتمم رحمانیہ لائبریری، گوجرانوالہ |
مکرمی ایڈیٹر!
السلام علیکم۔
''تجزیات'' کا اگست 2009ء کا شمارہ موصول ہوا۔ لائبریری میں آنے والے مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کے لیے یہ کافی مفید ثابت ہوا ہے۔ یہ واقعی ایک علمی مجلہ ہے جس کا تحریری مواد حالاتِ حاضرہ کا گہرا مطالعہ لیے ہوئے ہے۔
|
|
|
|
|