Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
محمد علی شاہ ،نیویارک، امریکا |
مکرمی ایڈیٹر ''تجزیات''!
السلام علیکم۔
میرا نام محمد علی شاہ ہے اور میں نیویارک میں رہتا ہوں۔ میں نے آپ کے رسالے ''تجزیات'' کے بارے میں سنا ہے اور میں رسالہ اپنے نام جاری کروانا چاہتا ہوں۔ براہِ کرم اس کی قیمت اور ڈاک خرچ سے مطلع فرمائیں۔
|
|
|
|
|