Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
افتخار الحق، ملتان |
پچھلے ماہ روزنامہ ایکسپریس میں بزرگوار محترمی و مکرمی جناب حمید اختر صاحب کے کالم میں آپ کے ماہنامہ کا تعارف چند اقتباسات کے ساتھ باصرہ نواز ہوا۔ میںنے ملتان کی بیشتر بڑی کتابوں کی دکانوں پر معلوم کیا تو وہاں ماہ نامہ تجزیات ندارد ۔ میں بھی ادب اور سیاست کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں اور معاشرے میں خرد افروزی کی ترویج میں مقدور بھر کوشش بھی کر رہا ہوں۔ عمر عزیز کا ایک طویل حصہ اس خار زار میں گزار چکا ہوں آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنے ماہنامہ ''تجزیات'' کی کم از کم ایک کاپی روانہ کر دیں۔
|
|
|
|
|