working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ
02 Dec 2009
تاریخ اشاعت
راہ حق
دہشت گردی کی حالیہ لہر نے ایک بار پھر سے ملک بھر میں موجود پہلے سے اضطراب میں اضافہ کر دیا ہے۔ راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر (GHQ) پر حملے سے نہ صرف دہشت گردوں کے بڑھتے ہوئے حوصلے کی نشاندہی ہوتی ہے بلکہ مختلف النوع عسکری و دہشت گرد گروپوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا بھی پتہ چلتا ہے۔

 

فکرو نظر
The concept of Jihad in Islam and terrorism-Part2
اسلام کا تصورِ جہاد کیا ہے؟ کیا ہم اسے دہشت گردی پر منطبق کر سکتے ہیں۔ دورِ موجود میں اس کی حقیقی شکل کیا ہے؟ برصغیر میں اس کے آغاز اور آغاز ہونے کے طریقِ کار میں کیا عوامل کار فرما تھے؟

قومی منظر نامہ

Profiling the violence in Karachi
Terrors traning ground south Punjab.
سیکیورٹی
پاکستان اور افغانستان کے اندر جاری شورش اور دہشت گردی کی کارروائیوں کے سلسلے میں ازبک قیادت میں جہادی گروپ اہم حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔

تاریخ کے جھروکے سے
ہندوستان میں عربوں کی آمدورفت قدیم زمانے سے ہے۔ ظہورِ اسلام سے قبل عرب بغرضِ تجارت ہندوستان آتے رہے۔ بعد ازاں اسلام کی ترویج و اشاعت اس آمدورفت کا ایک اہم سبب ٹھہرا۔ ٹیکسلا کے قریب موجود ''پیر صحابہ'' کا مزار اس علاقے میں صحابیٔ رسولۖ کی آمد اور قیام کی یادگار ہے۔ زیر نظر مضمون اسی حوالے سے تاریخ کے اوراق سے کشید کیے ہوئے حقائق پر مبنی ہے۔

تارکین وطن
ایک وقت تھا جب غریب اور تیسری دنیا کے ممالک میں آباد لوگ امیر یورپی ممالک کا رخ کرتے تھے۔ نہ صرف یہ کہ وہاں محنت مزدوری کے ذریعے اپنے حالات بہتر کر سکیں بلکہ اپنے ملک کے لیے زرِ مبادلہ بھی کماسکیں۔ ان ممالک میں برطانیہ کا نام ہمیشہ سرِ فہرست رہا ہے کہ جس نے نئے آنے والوں کے لیے اپنے دروازے ہمیشہ کھلے رکھے۔

تبصرئہ کتب
عالم اسلام بالخصوص پاکستان میں جہاد، جنگ اور دہشت گردی جیسے موضوعات پر علمی، فکری اور مذہبی مباحث کا آغاز جتنا آج ضروری ہے شاید پہلے کبھی نہ تھا۔ اولاً اس لیے کہ دہشت گردی اور اس کے خلاف جنگ دونوں ہی اسلام کے تصورِ جہاد کو آلودہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ ثانیاً پاکستان جہاد کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی زد میں بھی ہے اور ان دہشت گردوں کے خلاف جنگ کرنے والوں کی زد میں بھی۔