Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
انڈیکس پاکستان |
جیسن ایچ کیمپ بیل، مائیکل اوہینلن
بروکنگز انسٹی ٹیوٹ (The Brookings Institute) امریکا کا ایک معروف تھنک ٹینک ہے۔ اس انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ دو محققین جیسن ایچ کیمپ بیل (Jason H. Campbell) اور مائیکل او ہینلن (Michael O' Hanlon) نے ''تعمیرِ نو اور سیکورٹی کے متغیرات کی پیمائش'' کے عنوان سے پاکستان کا اشاریہ (Index) مرتب کیا ہے۔ اس قابلِ تحسین کاوش میں سیکورٹی، طرزِ حکومت، قانون کی حکمرانی سے لے کر معاشی اور معیارِ زندگی کے مظاہر (Indicators) کو آسان شماریاتی اظہاریوں میں بیان کیا گیا ہے۔ رائے عامہ کی پیمائش کے لیے اب تک ہونے والی سروے رپورٹوں کو بھی اختصار سے اشاریے کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔
اس اشاریے کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے اور 2006-9 کے درمیانی عرصہ میں خودکش حملوں 33 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کی وجہ بظاہر طالبان، القاعدہ اور ان سے وابستہ عسکری گروپوں سے وابستہ تعداد میں اضافہ ہے جو کم ازکم تیس سے چالیس ہزار کے درمیان ہے جبکہ اس کے مقابلے میں انسدادِ شورش کے لیے فاٹا اور سرحد میں تعینات باقاعدہ اور پیراملٹری فورسز کی کم از کم تعداد پانچ لاکھ انیس ہزار بنتی ہے۔ لیکن جہاں خطرہ بڑھ رہا ہے، اشاریے کے مطابق وہاں پاکستان کے دفاعی بجٹ میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ فوجی آپریشنز (Operations) کے باعث اندرونی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ اور پھر ان کی بحالی ایک بڑے چیلنج کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ لیکن ملک کی مجموعی معاشی حالت بحران سے دوچار ہے اور پیداواری شرح 2005ء میں 7.7 فیصد کے مقابلے میں گر کر 2009ء میں 2.5 فیصد تک آ چکی ہے۔ اگرچہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ بتدریج بڑھ رہا ہے لیکن اس کے اثرات درآمدات و برآمدات میں عدم توازن کے باعث نمایاں نہیں ہے۔ اشاریے میں شرح غربت، ترقیاتی شرح خواندگی، بیرونی امداد، سیاسی و سماجی شرح نمو اور ان سے متعلقہ دیگر امور کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔ مکمل اشاریہ پیش ہے۔ امید ہے یہ پاکستان کے مجموعی خاکے کو سمجھنے میں کسی قدر معاون ثابت ہو گا۔ (مدیر) |
سیکورٹی مظاہر (Security Indicators)
ماہانہ حملوں کی تعداد بلحاظ نوعیت، اکتوبر 2008 سے تاحال(1)
گروپ کے حملوں کے باعث ہونے والی ماہانہ ہلاکتیں، اکتوبر 2008 تاحال

سالانہ خودکش حملوں کی تعداد صوبوں کے لحاظ سے، 2002-2009ء (2)

* یہ تناسب فوج کی اس تعداد کا ہے جو بھارتی پارلیمنٹ پر 2001ء میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت کی طرف سے 700,000 فوج پنجاب کی سرحد پر تعینات کرنے کے ردِعمل میں پاکستان نے کی۔
نوٹ: رینجر نیم فوجی دستے ہیں جو وزارت داخلہ کے تحت کام کرتے ہیں جو سرحدوںکی حفاظت کے ساتھ ساتھ اہم یادگاروں اور قومی اثاثوں کی حفاظت پر مامور ہوتے ہیں۔ لشکر مقامی جنگجو ہیں جو طالبان کو ان علاقوں سے نکال باہر کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔
پاکستان میںڈرون حملوں کی سالانہ تعداد، 2004-2009ء (5)

نوٹ: معلومات کے مطابق پاکستان میں پہلا ڈرون حملہ جون 2004ء میں ہوا۔
پاکستان میں ڈرون حملوں کی ماہانہ تعداد، 2008-2009ء (6)

اضلاع کے لحاظ سے ڈرون حملوں کے مقام (7)

نوٹ: یہ 2006-2009ء کے مجموعی اعدادوشمار ہیں۔بنوں (صوبہ سرحد) کے سوا تمام اضلاع فاٹا کے ہیں۔
ڈرون حملوں سے ہونے والی ہلاکتیں، 2006-2009ء (8)

پاکستان کا سالانہ دفاعی بجٹ، کل رقم امریکی ڈالر میں اور GDP کا فیصد تناسب (9)

صوبہ سرحد اور فاٹا میں تشدد کی بنا پر بے گھر ہونے والے شہریوں کی واپسی، 2009ء میں (10)

نوٹ: یہ اعداد وشمار16 اگست 2009ء تک کے ہیں۔ ان کے مطابق، ایک خاندان اوسطاً سات افراد پر مشتمل ہے۔

نوٹ: اعدادوشمار 23جون 2009ء تک کے ہیںاور بے گھر ہونے والے خاندانوں کی مجموعی تعداد کے لحاظ سے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق، ایک خاندان اوسطاً سات افراد پر مشتمل ہے۔
صوبہ سرحد کے اندربے گھر ہونے والے افراد کی واپسی کی اندازاً یومیہ تعداد، 13جولائی تا 4 اگست 2009ئ(12)

نوٹ: یہ اعدادوشمار ان خاندانوں کے ہیں جو صوبہ سرحد کے اضلاع سوات، بونیر اور دیر میں اپنے علاقوں میں واپس ہوئے۔
حکومت اور قانون کی عملداری کے مظاہر
(Governance & Rule of Law Indicators)


صوبوں کے لحاظ سے گھروں کا اوسط حجم2004-05ء تا 2007-08ء (15)



پاکستان میں گوگل سرچ پر لفظ ''طالبان'' کی ماہانہ فریکوئنسی ریٹنگ 2006 ء تا حال(18)

نوٹ: دیے گئے اعدادوشمار گوگل کے وضع کردہ ریٹنگ سسٹم پر مبنی ہیں جس کاسکیل 0-100 ہے۔

نوٹ: یہ فہرست اس سوال نامہ پر مبنی ہے جس میں ہر ملک میں آزادی صحافت کو جانچنے کے 50 پیمانے استعمال کیے گئے۔ اس میں تشدد کے ایسے سب طریقوں پر سوال شامل ہیں جو صحافیوں پر کیا جا سکتا ہے(جیسا کہ قتل، قید، جسمانی تشدد اور دھمکیاں) اور ذرائع خبرپر (سینسرشپ، ضبطی، دھمکیاں وغیرہ)۔ مزید یہ کہ حکومت کو جنگجوؤں، خفیہ تنظیموں اور پریشر گروپ کی جانب سے ملنے والی دھمکیاں بھی شامل ہیں۔
کسی ملک میں جتنا کم سکور ہو گا، اتنا ہی آزادی ٔ صحافت ہو گی۔ اگرچہ اس بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں دی گئیں کہ سکور کو کس طرح جمع کیا گیا ہے۔ 2007ء کے صفِ اول کے ممالک نے 0.75 کا مجموعی سکور حاصل کیا اور اوسط درجے کے ممالک نے 25.3۔2007ء کے انڈکس کا مجموعی اوسط سکور 31.5رہا۔

نوٹ: یہ انڈیکس 14 ماہرانہ آراء پر مبنی ہے ۔ یہ انڈکس مختلف ممالک کو صفر سے دس کے درمیان سکور کے ذریعے جانچتا ہے۔ صفر کرپشن کے ہائی لیول کو ظاہر کرتی ہے اور دس کرپشن کے کم لیول کو۔ قابل اعتماد معلومات نہ ہونے کی وجہ سے 2006ء کے سروے میں افغانستان کو شامل نہیں کیا گیا۔

نوٹ: GCI کی ملک کی معاشی حالت اور اس میں ترقی کے امکانات کا اندازہ لگانے کی کوشش کرتی ہے۔ ڈیٹا دو ماخذات سے حاصل کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل Hard data sources اور Executive Opinion Survey۔ سال 2009-10ء میں تقریباً 13,000 سروے مکمل کیے گئے ہیں۔
معاشی اور معیار زندگی کے مظاہر
(Economic & Quality of Life Indicators)
جی ڈی پی کی اصل سالانہ شرح نمو(22)

جی ڈی پی کی سالانہ شرح نموشعبہ جات کے لحاظ سے(23)

PPP پر سالانہ Per Capita جی ڈی پی، 2000-2008ء (24)
Consumer Price Index میں سالانہ تبدیلی(25)

اشیاء و سروسز کی سالانہ درآمدات و برآمدات، GDP کی فی صد کے طورپر(26)

سالانہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری، کل امریکی ڈالرمیں اور جی ڈی پی کے فیصد کے طور پر(27)




پاکستانی حکومت کے شعبہ تعلیم پر سالانہ اخراجات، کل بجٹ اور GDP کی فی صد کے لحاظ سے،
2001تا 2008-09 ئ(33)
نوٹ: UNESCO کی سفارشات کے مطابق GDP کا 4 فیصد شعبہ تعلیم کے لیے مختص کیا جانا چاہیے۔ پاکستانی کابینہ نے 9 ستمبر 2009 کو ایک پالیسی منظور کی جس کے مطابق تعلیم کے سالانہ بجٹ کو 2015ء تک 7 فیصد تک لایا جائے گا۔
دس سال سے زیادہ عمر کے افراد میں خواندگی کی شرح، صوبوں اور جنس کے لحاظ سے (34)

نوٹ: فاٹا کے سوا تمام صوبوں کے اعدادوشمار پاکستان سوشل اینڈ لیونگ میرمنٹ سروے 2007-08 سے لیے گئے ہیں۔ فاٹا کے اعداد و شمار 1998ء کی مردم شماری کے مطابق ہیں۔
پاکستان کے سرکاری سکولوں کی تعداد ،صوبہ سرحد اور فاٹا میں(35)

پاکستان کے سرکاری سکولوں میں داخل طلبہ کی تعداد،صوبہ سرحد اور فاٹا میں (36)
پاکستان میں اہم فصلوں کی پیداوارمیں صوبہ سرحد اور فاٹا کا حصہ (37)

نوٹ: اعدادوشمارسال 2003-04 کے ہیں۔ اس کے بعد کے سالوں میں فاٹا کے اعداد وشمار دستیاب نہیں۔
زیرِ استعمال ٹیلی فون ، نوعیت کے لحاظ سے ،2002ء تا 2008ء (38)
نوٹ: 2005ء کے اعدادوشمار دستیاب نہیں۔


پاکستان کے لیے امریکہ کی طرف سے براہ راست امداد اور فوجی امداد، FY2002-2010 (41)i

امریکی امداد میں سے فاٹا اور سرحدی علاقوں میں مختلف منصوبوں کے لیے فراہم کردہ امداد کافیصد

نوٹ: اعدادوشمار ملین امریکی ڈالر میں ہیں۔ فیصد کا حساب 5.8 بلین ڈالر کے اخراجات کے لحاظ سے لگایا گیا ہے۔ اس عرصے میں پاکستان کو کل تقریباً 10.5 بلین ڈالر امداد ملی۔




رائے عامہ کی پیمائش
پاکستان پبلک اوپینین سروے(47)
انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ، مارچ 2009
(پورے ملک سے 3,500 بالغ افراد کے انٹرویوز کیے گئے)
سوال: آپ کے خیال میں پاکستان درست سمت کی طرف بڑھ رہا ہے یا غلط سمت میں؟

سوال: کیا آپ صدر کے اقدامات کو درست گردانتے ہیں کہ نہیں؟

سوال: آپ مندرجہ ذیل عبارات سے متفق ہیں یا غیرمتفق؟
میں پچھلے سال کی نسبت خود کو زیادہ محفوظ تصور کرتا ہوں۔

پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینا چاہیے؟

فوج کا عوامی حکومت میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے۔
سوال:گزشتہ سال میں آپ کی مالی حالت بہتر ہوئی، ابتر ہوئی یا اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی؟

امریکہ افغانستان اورسوات کے مسئلے پرپاکستانی عوامی رائے (48)
WorldPublicOpinion.org
(پورے ملک سے 1,000 بالغ افراد کے انٹرویو کیے گئے)
سوال: موجودہ امریکی حکومت کے بارے میں آپ کیا رائے ہے؟

سوال: کیا آپ درج ذیل کو سنگین خطرہ، بڑا خطرہ یا بلاخطرہ محسوس کرتے ہیں؟
فاٹا اور دیگر آبادی میں اسلامی جنگجوئوں اور مقامی طالبان کی کارروائیاں

اسامہ بن لادن کی تنظیم القاعدہ کی کارروائیاں

مجموعی طور پر پاکستان میں مذہبی جنگجو گروپوں کی کارروائیاں

پاکستانی عوامی رائے، بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر تشویش، امریکہ سے بے اطمینانی (49)
The Pew Global Attitude Project
پورے ملک سے 1,197 بالغ افراد کے انٹرویوکیے گئے
سوال: کیا آپ پاکستان کے موجودہ حالات سے مطمئن ہیںیا نہیں؟

پاکستانی سیاسی لیڈروں اور دیگر تنظیموں کے بارے میں پسندیدگی

سوال: آپ پاکستان کی معاشی حالت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
سوال: آپ اپنی ذاتی مالی حیثیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

سوال : کیا آپ سمجھتے ہیںکہ عام لوگوں پر خودکش حملے یا تشدد کے دیگر طریقے اسلام کو اس کے
دشمنوں سے بچانے کے لیے درست اقدامات ہیں؟(یہ سوال صرف مسلمانوں سے پوچھا گیا)

خوف اور دہشت سے آزاد مستقبل
New America Foundation Survey, July 2008 (50)
(25مئی سے یکم جون 2008ء کے دوران 1,306 پاکستانیوں سے انٹرویو کیے گئے)
سوال: درج ذیل میں سے ہر ملک کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

___________________
حوالہ جات
1 Pakistan Institute for Peace Studies, "Pakistan Security Report", October 2008 (and subsequent monthly reports). Accessed at: http://san-pips.com/index.php?action=reports&id=psr_1
2 Pak Institute for Peace Studies, "PIPS Security Report 2006", "PIPS Security Report 2007", "Pakistan Security Report 2008". Accessed at: http://san-pips.com/
index.php?action=ra&id=psr_list_1 Pakistan Institute for Peace Studies,
"Pakistan Security Report", January 2009 (and subsequent monthly reports). Accessed at: http://san-pips.com/index.php?action=reports&id=psr_1 Aryana Institute for Regional Research and Advocacy (AIRRA), "Suicide Attacks in Pakistan 2002-2008". Accessed at: http://www.airra.org/surveysandstatistics/
SuicideAttacksinpak2002-2008.php Mohammed Nafees, "Data on Military,
Drone and Militant Operations: Part I". Accessed at: http://www.airra.org/
surveysandstatistics/MILITARYAGAINSTMILITANCY1&2.pdf
3 Sameer Lalwani, "Pakistani Capabilities for a Counterinsurgency Campaign: A Net Assessment", New America Foundation, September 2009. Accessed at: http://www.newamerica.net/publications/policy/
pakistani_capabilities_counterinsurgency_campaign_net_assessment
4 Ibid.
5 Bill Roggio and Alexander Mayer, "Analysis: A look at US airstrikes in Pakistan through September 2009", The Long War Journal,October 1, 2009. Accessed at: http://www.longwarjournal.org/archives/2009/10/analysis_us_airstrik.php
6 Ibid.
7 Ibid.
8 Ibid.
9 International Institute of Strategic Studies, "The Military Balance 2009", Routledge Press, January 2009, p. 353 (and previous editions). The World Factbook 2004, Chapter on Pakistan. Washington, DC: Central Intelligence Agency, 2004.
10 World Food Programme, "Return of Internally Displaced Persons as of 16-08-2009" (map). http://www.internaldisplacement.org/8025708F004BE3B1/(httpInfoFiles)/
8FA1677C2C85273CC1257620005620B0/$file/pakistan_return_of_IDP_
families_aug09.pdf
11 United Nations Office for the Coordination of Humanitarian Affairs (OCHA), "Pakistan NWFP Displacement Situation Report #6", June 26, 2009. Accessed at: http://www.reliefweb.int/rw/RWFiles2009.nsf/FilesByRWDocUnidFilename/
MINE-7TD4L2-full_report.pdf/$File/full_report.pdf
12 World Food Programme, "Return of Internally Displaced Persons as of 04-08-2009" (map). Accessed at:http://www.logcluster.org/pak09a/map-centre
13 The World Factbook 2009, Chapter on Pakistan. Washington, DC: Central Intelligence Agency, 2009.
14 Government of NWFP Finance Department, "White Paper 2009-10", June 17, 2009, p. 35. Accessed at:http://www.nwfp.gov.pk/nwfpgov/Gov/
WhitePaper2009-10.pdf
15 Government of NWFP Finance Department, "White Paper 2009-10", June 17, 2009, p. 34. Accessed at:http://www.nwfp.gov.pk/nwfpgov/Gov/
WhitePaper2009-10.pdf Pakistan Federal Bureau of Statistics, "Pakistan Social & Living Standards Measurement Survey 2007-08", June 2009, p. 5. Accessed at:
http://www.statpak.gov.pk/depts/fbs/statistics/pslm2007_08
/report_pslm07_08.pdf
16 National Assembly of Pakistan official website. Accessed at: http://www.na.gov.pk/intro.htm
17 Pakistani Senate official website. Accessed at: http://www.senate.gov.pk/
18 Google Insights Search Engine. Accessed at: http://www.google.com/insights/search/#q=taliban&geo=PK&cmpt=q
19 Press Freedom Index 2007, compiled by "Reporters Without Borders" and released October 16, 2007. Accessible at: http://www.rsf.org/article.php3?id_article=24025
20 Transparency International Annual CPI reports accessed at: http://www.transparency.org/policy_research/surveys_indices/cpi
21 Klaus Schwab, "The Global Competitiveness Report, 2009-10", World Economic Forum, p. 248 (and previous reports). Accessed at: http://www.weforum.org
/en/media/publications/CompetitivenessReports/index.htm
22 International Monetary Fund, "World Economic Outlook", April 2009, p. 195. Accessed at: http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo
/2009/01/index.htm
23 Asia Development Bank, "Asian Development Outlook 2009", p. 210. Accessed at:
http://www.adb.org/Documents/Books/ADO/2009/ado2009.pdf
24 Asian Development Bank, "Key Indicators 2009", August 2009, p. 172. Accessed at:
http://www.adb.org/Documents/Books/Key_Indicators/2009
/pdf/Key-Indicators-2009.pdf
25 Asia Development Bank, "Asian Development Outlook 2009", p. 210. Accessed at:
http://www.adb.org/Documents/Books/ADO/2009/ado2009.pdf
26 Asian Development Bank, "Key Indicators 2009", August 2009, p. 180-181. Accessed at: http://www.adb.org/Documents/Books/Key_Indicators/
2009/pdf/Key-Indicators-2009.pdf
27 Asian Development Bank, "Key Indicators 2009", August 2009, p. 226-227. Accessed at: http://www.adb.org/Documents/Books/Key_Indicators/
2009/pdf/Key-Indicators-2009.pdf
28 Government of NWFP Finance Department, "White Paper 2009-10", June 17, 2009, p. 37. Accessed at: http://www.nwfp.gov.pk/nwfpgov/Gov/WhitePaper2009-10.pdf
29 Government of NWFP Finance Department, "White Paper 2009-10", June 17, 2009, p. 42. Accessed at:
http://www.nwfp.gov.pk/nwfpgov/Gov/WhitePaper2009-10.pdf
30 Government of Pakistan Planning and Development Department, "FATA Sustainable Development Plan: 2006-2015", p. 147.
Accessed at: http://www.fata.gov.pk/downloads/sdp.pdf
31 Ibid.
32 Government of Pakistan Planning and Development Department, "FATA Sustainable Development Plan: 2006-2015", p. 38.
Accessed at: http://www.fata.gov.pk/downloads/sdp.pdf 33 Khawar Ghumman, "Education to be allocated seven percent of GDP", Dawn, September 10, 2009.
34 Pakistan Ministry of Finance, "Pakistan Economic Survey 2008-09", p. 159. Accessed at: http://www.finance.gov.pk/admin/images/survey/chapters
/10-Education09.pdf
35 Government of Pakistan Planning and Development Department, "FATA Sustainable Development Plan: 2006-2015", p. 11. Accessed at:
http://www.fata.gov.pk/downloads/sdp.pdf
36 Government of Pakistan Planning and Development Department, "FATA Sustainable Development Plan: 2006-2015", p. 25. Accessed at: http://www.fata.gov.pk/downloads/sdp.pdf Government of NWFP Finance
Department, "White Paper 2009-10", June 17, 2009, p. 5. Accessed at: http://www.nwfp.gov.pk/nwfpgov/Gov/WhitePaper2009-10.pdf Pakistan
Ministry of Finance,
37 "Pakistan Economic Survey 2008-09", p. 166. Accessed at: http://www.finance.gov.pk/admin/images/survey/chapters/10-Education09.pdf
Government of Pakistan Planning and Development Department, "FATA
Sustainable Development Plan: 2006-2015", p. 58.
Accessed at: http://www.fata.gov.pk/downloads/sdp.pdf
38 The World Factbook 2009, Chapter on Pakistan. Washington, DC: Central Intelligence Agency, 2009 (and previous editions).
39 Pakistan Federal Bureau of Statistics, "Pakistan Social & Living Standards Measurement Survey 2007-08", June 2009, p. 111. Accessed at: http://www.
statpak.gov.pk/depts/fbs/statistics/pslm2007_08/report_pslm07_08.pdf
40 Pakistan Federal Bureau of Statistics, "Pakistan Social & Living Standards Measurement Survey 2007-08", June 2009, p. 118. Accessed at: http://www.
statpak.gov.pk/depts/fbs/statistics/pslm2007_08/report_pslm07_08.pdf
41 K. Alan Kronstadt, "Direct Overt U.S. Aid and Military Reimbursements to
Pakistan, FY2002-FY2010", Congressional Research Service,
August 2009. Accessed at: http://www.fas.org/sgp/crs/row/pakaid.pdf
42 GAO-08-622, "Combating Terrorism: The United States Lacks Comprehensive Plan
to Destroy the Terrorist Threat and Close Safe Haven in Pakistan's Federally
Administered Tribal Areas", April 2008, p. 12. Accessed at:
http://www.gao.gov/new.items/d08622.pdf
43 Pakistan Development Assistance Database (DAD). Accessed at:
http://www.dadpak.org/dad/rc?sessionid=124948383056797
44 Ibid.
45 Ibid.
46 Ibid.
47 International Republican Institute, "Pakistan Public Opinion Survey", May 11, 2009. Accessed at: http://www.iri.org/newsreleases/2009-05-11-Pakistan.asp
48 Clay Ramsey, Steven Kull, Stephen Weber, Evan Lewis, "Pakistani Public Opinion on the Swat Conflict, Afghanistan, and the US", WorldPublicOpinion.org, July 1, 2009. Accessed at: http://www.worldpublicopinion.org/pipa/
pdf/jul09/WPO_Pakistan_Jul09_rpt.pdf
49 The Pew Global Attitudes Project, "Pakistani Public Opinion: Growing Concerns about Extremism, Continuing Discontent with the U.S.", Pew Research Center,
August 13, 2009. Accessed at: http://pewglobal.org/reports/display.php?ReportID=265
50 Terror Free Tomorrow/New America Foundation, Pakistani Public Opinion Poll, Released July 9, 2008. Accessed at: http://www.terrorfreetomorrow.org/
upimagestft/PakistanPollReportJune08.pdf |
|
|
|
|
|