working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ
25 Dec 2009
تاریخ اشاعت
راہ حق
دہشت گردوں نے پشاور کو نشانے پر لے لیا ہے اور دہشت گردی کی تازہ لہر جوستمبر 2009ء کو شروع ہوئی تھی20نومبر تک287 افراد کو نگل چکی ہے، جبکہ 1003 زخمی ہو چکے ہیں۔ چند وارداتوں کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔ جبکہ پشاور کے گردونواح خصوصاً خیبر اور مہمند ایجنسی اور درہ آدم خیل کے گروپوں کے ملوث ہونے کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جارہا ہے۔

 

فکرو نظر
The role of the conspiracy theory.
An Al-Qaida master mind question Terrorism

موقف

احیائے اسلام کی تحریک میں جہاد کا نعرہ بلند کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ہم نے جہاد کا راستہ ترک کردیا ہے اس لیے زوال کے شکار ہیں
Ban thinking about education
چشم عالم

انگریزی پریس سے
یہ کوئی غیر متوقع بات نہیں کہ پاکستان کا نام انڈکس کے اختتام پر آتا ہے ، کیونکہ ہمارے ہمسائے اسلحہ سے لیس ہیں جیسا کہ افغانستان، ایران اور عراق گزشتہ عشرے میں اس گرین پاسپورٹ نے بڑی مستعدی سے کئی رلا دینے والی کہانیاں جمع کرلی ہیں بڑی تعداد میں صرف پاکستانیوں کا ہی انتخاب کیا گیا حقیقت میں وہ گرین پاسپورٹ ہونے کی وجہ سے زخم رسیدہ تھے۔

تبصرئہ کتب
اسلام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی شاید ہم اہل اسلام کے ہی کچھ حلقے کر رہے ہیں جواس دائرہ امن کو اپنی شدت پسندانہ کم عقلی سے ایک دائرہِ دہشت کے طور پر پیش کر رہے ہیں جس سے اسلام کی قوتِ جاذبہ اور قوت متحرکہ دونوں متاثر ہو رہے ہیں۔ پاکستانی تناظر میں بالخصوص اپنوں کی یہ روش بسااوقات اسلام جیسے عالمگیر مذہب کو گلی محلے کی چودھراہٹ کے برابر لا کھڑا کرتی ہے۔