Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
خورشید احمد ندیم |
مجھے مئی کا تجزّیات پڑھنے کا موقع ملا۔ جسے میں نے بہت دلچسپ اور دوسرے رسائل سے منفرد پایا اور مجھے آپ کی یہ کاوش پسند آئی کہ آپ لوگوں کو حقیقت سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور پاکستان کی صحیح صورت حال کی عکاسی اعداد و شمار کے ساتھ کر رہے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ ان مسائل کا حل بھی تجویز فرمائیں گے جن میںآج پاکستان گھرا ہوا ہے۔
|
|
|
|
|