Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
حافظ احمد : خیابان لائبریری، گوجرانوالہ |
چند روز قبل ماہنامہ تجزیات شمارہ 10 اکتوبر 2009ء موصول ہوا۔ مطالعہ کرنے پر کافی مباحثی ثابت ہوا۔ لائبریری میں آنے والے طلباء و طالبات اور سٹاف کی طرف سے کافی اچھا تاثر ملا۔ امید ہے کہ آپ آیندہ بھی مستقل اعزازی کاپی ارسال کرتے رہیں گے۔ میری اللہ سے خاص دعا ہے کہ اس ماہنامے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا کرے اور اس کو چھاپنے والی کابینہ کو جزائے خیر عطا کرئے۔( آمین)
|
|
|
|
|