Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
راجہ محمد ارزم حمید سیالوی: مہتمم جامعہ غوثیہ معصومیہ کلرسیّداں |
آپ کا نیا ماہنامہ تجزیات اسلام آباد نظروں کے سامنے آیا، حق و صداقت کی آواز سامنے آئی۔ دل سے دعا نکلی کہ میرے مولا میرے جن عزیزوں نے اتنی محنت کی ہے اس کا ان کو اجر عظیم عطا فرما اورجو لوگ تیری رضا کی خاطر اتنی محنت کرتے ہیں۔ ان کے جذبوں کو سلامتی عطا فرما۔ تاکہ یہ تیرے بندے اور محنت کر سکیں اور تیرے پیارے اعلیٰ محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی خوب سے خوب خدمت سرانجام دے سکیں۔
|
|
|
|
|