ایک قریبی دوست کے توسط سے جو ڈیرہ غازی خان میں مقیم ہے ، آپ کا قابل قدر جریدہ ''تجزیات'' پڑھنے کو ملا۔ یہ ماہ نومبر کا پرچہ ہے۔ بے شک یہ قابل داد کام ہے۔
ازراہِ مہربانی مجھے بتایا جائے کہ آپ کے پچھلے شمارے کس طرح حاصل کرسکتا ہوں۔
ایک بار پھر سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔