working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

جمشید امام، لاہور

موجودہ حالات میں''تجزیات''نے نہ صرف عام انسانوں بلکہ ان لوگوں کی سمت درست کرنے میں اہم کردار اداکیا ہے اور یہ آج کی ضرورت بھی ہے''تجزیات'' کا فکری مواد معلومات اور حقیقت کے ادراک کا سفر طے کرنے میں قابل شائش ہے۔اللہ تعالیٰ''تجزیات''کی ٹیم کا حوصلہ بلند رکھے۔