working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

ہشام کفیل: شاہدرہ، لاہور

آج کل کی صورتِ حال میں ہمارا یہ اخلاقی اور معاشرتی فرض بنتا ہے کہ عوام الناس میں پھیلی بے چینی اوربے اطمینانی کا احساس کرتے ہوئے حقائق سے پردہ اٹھایا جائے۔ تصویر کا دوسرا رخ دکھایا جائے، جو ان کی آنکھوں سے اوجھل ہے، اس کو عیاں کیا جائے۔ ''تجزیات'' یہی فرض نبھاتا نظر آتا ہے۔