Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
حیران مومند : آج نیوزآفس، مہمند ایجنسی، فاٹا |
عرض ہے کہ روشنی کی کرن ماہنامہ ''تجزیات''اسلام آباد کا ابتدا سے ہی میں قاری رہا ہوں اور موجودہ مصروف ترین اور فاٹا کے عوام کے لئے آزمائشی دور کے ہوتے ہوئے بھی کبھی کبھار اپنا نقطہ نظر ارسال کرتا رہا ہوں۔
میرے مشورہ اور تجویز پر '' تجزیات'' کی انتظامیہ نے سالانہ ممبر بننے کے لیے الگ فارم لگا کر کئی لوگوں کو مستقل ممبر وقاری بننے کا موقع فراہم کیا۔
|
|
|
|
|