Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
محمد ایوب منیر:شعبہ امور خارجہ:--جماعت اسلامی۔ منصورہ، لاہور |
ماہنامہ تجزیات کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ انتہائی اہم کاوش پر بہت مبارکباد۔ آپ کے لیے اور آپ کی پوری ٹیم کے لیے نیک خواہشات۔ ایک چیز کا اضافہ کرنا چاہوںگا کہ ہمارے ابھی بھی کئی ایسے مسائل ہیں، جن کو حکمرانوں نے ابھی تک اجاگر نہیں کیا۔ آپ اور دوسرے اہل علم اس بارے میں جو کوششیں کر رہے ہیں وہ قابل ستائش ہیں۔
|
|
|
|
|