Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
|
آپ کے رسالے میں سبھی مضامین معلومات سے بھرپور ہوتے ہیں۔ لکھنے والے محنت اور تحقیق کے بعد اپنا نقطۂ نظر پڑھنے والوں کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ یہ اچھی بات ہے کہ رسالے میں ایک سلسلہ ' تبصرۂ کتب' کا ہے جس کے ذریعے ہمیں نئی نئی کتب کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ پچھلی بار ڈاکٹر سید عزیزالرحمٰن کی کتاب 'مسلمانوں کا دینی و عصری نظامِ تعلیم' پر جمشید احمد خان کا تبصرہ پڑھا۔ یوں تو یہ بے حد تفصیلی تبصرہ تھا اور اس سے کتاب کے جملہ محاسن کے بارے میں پتہ چلتا تھا۔ تاہم جو کمی محسوس ہوئی ، وہ یہ تھی کہ پتہ درج نہ تھا کہ کتاب کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ اگر آئندہ سے یہ بھی شامل کر لیا جائے تو ہمیں کتاب کے حصول میں آسانی ہوگی۔
|
|
|
|
|