Untitled Document
|
|
|
Untitled Document
|
اگلا شمارہ |
 |
|
محمد اشرف: بڑوہ، چک نمبر 18، ضلع ننکانہ صاحب |
خونخواری اور دہشت گردی کے دور میں ہر فرد ہراساں ہے۔ ہر خاص و عام نے اپنے آپ کو غیرمحفوظ سمجھ لیا ہے۔ غیر ملکی دہشت گردی اور ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک مقاصد سے وطن عزیز کا امن و سکون تباہ کرنے کے درپے ہیں مگر یہ بات بھی درست ہے کہ ان عناصر کو جڑ سے اکھاڑنے کی ان تھک کوششیں بھی جاری و ساری ہیں۔ ان کوششوں میں 'تجزیات' ایک اہم کڑی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس جریدہ کی بدولت ایک پسماندہ علاقے سے لے کر سمندر پار تک کے افراد وطن عزیز کے دشمن عناصر کو پہچان رہے ہیں۔
|
|
|
|
|