افغانستان اور خطے سے متعلق نئی امریکی پالیسی

960

 

طویل مشاورت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان اور جنوبی ایشیا سے متعلق اپنے ملک کی نئی پالیسی کا اعلان پیر کی شب کریں گے۔

اس پالیسی میں وہ افغانستان میں جاری جنگ سے متعلق امریکی حکومت کی ترجحیات واضح کریں گے اور یہ بھی توقع کی جا رہی ہے کہ اس حکمت عملی میں پاکستان سے متعلق بھی کچھ اقدامات کا تعین کیا جائے گا۔

2001 میں امریکہ میں دہشت گرد حملوں کے بعد امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی افغانستان میں جاری جنگ کو 16 سال ہو چلے ہیں لیکن اب بھی یہ لڑائی ختم نہیں ہوئی۔

نئی پالیسی سے متعلق بھی تجزیات کے   قارئین کو آگاہ رکھا جائے گا، خطے کے بدلتے حالات کو آپ کیسے دیکھتے ہیں آپ اپنی آرا کا اظہار اس صفحے پر کر سکتے ہیں جو ایک مکالمے کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔

یہ آرٹیکلز بھی پڑھیں مصنف کے دیگر مضامین

فیس بک پر تبصرے

Loading...