پاکستان اور بانی پاکستان کا نظریہ
11 ستمبر1948 کو پاکستان بننے کے محض ایک سال بعد ایک پروازکراچی میں پاک فضائیہ کے اڈے پراتری جس میں پاکستان کے بانی اور اس وقت شدید تب دق کے مرض مبتلا قائد اعظم محمد علی جناح موجود تھے۔ قائد اعظم کی کراچی میں واقع ڈاون ٹاون رہائش گاہ سے…