ہیگل کا تصور نفی
ہیگل کے نزدیک نفی کوئی ثانوی شے نہیں ہے بلکہ شے کے اندر ہی immanently موجود ہوتی ہے۔ پہلے پہل ہم شے کی نفی (تجرید) کے روپ میں کرتے ہیں یعنی اس کو باہر موجود تمام اشیا سے کاٹ کر دیکھتے ہیں دوسری نفی ہم شے سے باہر موجود دوسری شے سے کر کے…