تشویش،جوش وخروش پر بھاری ہے

کاروباری طبقہ زور دے رہا ہے کہ سیاستدانوں کے لیے یہ وقت ہے کہ وہ اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کریں۔اپنی جعلی اخلاقیات کو چھوڑ کر ترقی کا سوچیں۔وعظ اور تقریروں سے لوگوں کے پیٹ نہیں بھرتے ،روزگارسے ہی ایسا ممکن ہوتا ہے۔ تاریخ کے مطالعے سے معلوم…