کیا اویغر مسلمانوں کے بارے میں چین کی پالیسی بدل رہی ہے ؟
گذشتہ سال کے آخر میں سینکڑوں اویغر نے طالبان اوراُزبک اسلامی تحریک میں شمولیت اختیار کی اور افغانستان کے شمالی علاقے قندوز پر حملہ کرنے کے لیے جس کی سرحد وسطی ایشیا سے منسلک ہے ،طالبان کا ساتھ دیا۔ چین کی طرف سے اویغر نسل مسلمانوں( جن پر…