دیوسائی…فطرت سے ہم کلامی کی داستان
ہم بھاگے ہوئے خیمے کی اور آئے، جہاں ہمارے دوست آگ جلائے بیٹھے تھے ۔ ہم آکر آگ پر بیٹھ ہی تو گئے، جس میں آکسیجن اتنی ہی تھی جتنی ہسپتالوں میں مریضوں کے منہ پر چڑھانے والے سلنڈروں میں ہوتی ہے، گویا تھی ہی نہیں ۔ گذشتہ سے پیوستہ:جیسا کہ ہم نے…