پلاسٹک بم اور مریخ

شاپر ڈبل کردیں بھائی!۔۔۔ یہ جملہ ہم میں سے ہر شخص شعوری و لاشعوری طور پر کوئی بھی سودا سلف لیتے وقت ادا کرتا ہے۔ اب آتے ہیں کہ اس کا بعد ہم کرتے کیا ہیں ان ڈبل شاپروں کا۔۔۔ گھر آتے ہی ایک آدھ شاپر کی گرہیں کھولتے ہوئے انہیں پھاڑ ڈالتے ہیں…

مسئلہ شناخت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی ضرورت

جب سے انسان کی پیدائش ہوئی ہے اورجب سے وہ اپنے وجود سمیت تمام خارجی وجودات سے رُوبرو ہوا ہے تب سے اسے مختلف سوالات نے گھیر رکھا ہے۔مختلف النوع سوالات کے اس گھمن گھیر سے نکلنے کے لیے اس کی بے پایاں شعوری کوششوں میں سے ایک کوشش اشیا و مظاہر…

ڈیجیٹل و سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور پاکستان، چند جہتیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا نے ایک ایسی متوازی صحافتی دنیا تشکی دی ہے جس کی اپنی حرکیات اور مضمرات ہیں۔ اس کے فوائد و نقصانات پر بھی مکالمہ مسلسل جاری ہے اور اس میدان میں ٹیکنالوجی کی ہر نئی کروٹ کے ساتھ اس میں پیچیدگی…

پسماندگان کے لیے ایک تحریر

انسانی زندگی بہت مختصر اور خواہشات لا محدود۔محبت کے لیے وجہ نہیں ہوتی ہے لیکن ن ۔ف ۔ر۔ت کے لیے بہانے بہت. الغرض ایسا ہی ہے کہ انسانی سماج میں لفظ تھوڑے لیکن ان کے معانی زیادہ ۔ عجیب بات یہ ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ مختلف زبانوں میں ایک شے (…

آن لائن ادبی مذاکرہ اور مناظمہ

ادب کے شعبے میں عالمی سطح پر نظم کی صنف کو جو اہمیت حاصل ہوئی ہے وہ ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ بالخصوص جدید نظم اور اس کے رجحانات ادب میں ایک اہم موضوع ہے۔تاہم پاکستان میں اُردوزبان میں نظم گوئی کا مسئلہ کافی پیچیدہ رہا ہے۔یہاں شاعری میں عزل کی…

دروازوں میں زنجیر

طالب حسین طالب کو میں اس قدر جانتا ہوں کہ ابھی جب انہوں نے مجھے اپنا مسودہ بھیجا اور کہا اس پرضرورلکھنا ہے تو یقین مانیں کہ یہ '' ابھی'' کا عرصہ مہینے سے اوپر چلا گیا ہے۔طالب جب اسلام آباد سے لمبی تعطیلات پر اپنے شہر کوئٹہ تشریف لائے تو…

قصہ ہائے ناتمام

کافکا کے مشہور ناول ''دی ٹرائل'' میں اس کے کردار کو اپنا جرم تلاش کرنے کا کہا گیا تھا۔ ایسے ہی بے شمار فکشن کے کردار اور ان گنت ان کہی کہانیاں کائنات کے سینے میں تیر ِنیم کَش کی طرح پیوست ہیں اور ظالمان ِ زمان مست ہیں۔ کمزور پِستا ہے تو…

ورچوئل رئیلٹی اور انفارمیشن کا دور، ہم اپنی شخصیت اور سکون کھو رہے ہیں

قلم برداشتہ لکھنے سے دل برداشتہ لکھنا کبھی کبھار بہتر اس لیے ہوتا ہے کہ بعض اوقات بار خاطر پر گراں گزرنا ازبس ضروری ہوجا تا ہے ۔مسئلہ یہ ہے کہ اس پیچیدہ دور میں جہاں آپ کو یہ علم بھی نہیں ہوتا کہ ملنے والی اگلی معلومات کیا ہوسکتی ہیں۔ دھڑام…

خوشیاں، جعلی نوٹ اور عید مبارک

یہ توکسی بھی سقراط بقراط کو پتہ نہیں کہ انسان پہلے دکھی ہوا تھا یا خوش؟ لیکن خوش رہنے کا ہنر سیکھنے میں وہ ابھی تک مشغول ہے۔ وصل و قرار کی خوشی، فصل کی بوائی کٹائی، شکار اور قبضہ کی خوشی یا پھر بچے کے پیدا کرنے ہونے کی خوشی۔ الغرض عید بقر…

بلوچستان میں مادری زبانوں میں تعلیم، جائزہ اور چند سفارشات

بلوچستان پاکستان کے ان صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے کہ مادری زبانوں میں تعلیم جہاں یہاں کی سیاسی اور غیر سیاسی تنظیموں کی ایک اہم ترجیح رہی ہے وہاں اس پر ہر سطح پر آواز بھی اٹھائی جاتی جاری رہی ہے۔ اب کچھ عرصہ سے نئے حالات و واقعات کے پیش نظر…