قرآن تو ریاست پڑھائے گی! سمجھائے گا کون ؟

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے تدریس قرآن کو نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ مذہبی طبقے کے دبائو میں نہیں بلکہ ازخود کیا ہے کیونکہ ماضی قریب میں مذہبی طبقے کی جانب سے ایسا کوئی مطالبہ سامنے آیا ہے اور نہ فیصلہ کسی منظم تحریک کا…

شناخت کی سماجیات اور ولدیت کا خانہ

انسان کی زندگی کے معاملات میں ’’اختیار ‘‘کہاں سے شروع ہوتا ہے اور ’’بے بسی ‘‘کی انتہا کیاہے ؟ انسان اپنی زندگی کے کن امور میں’’ مختار ِ کل‘‘ ہے اور کن امور میں ’’مجبورِ محض‘‘ ہے،حکمائے قدیم سے لیکر معاصر مفکرین تک کا جبرو قدر کے اس مسئلے پر…

فکری افلاس کے آسیب میں مبتلا سماج

پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے لیکر ادب، درس و تدریس سمیت سیاسی طرز تفکر کے علاوہ مختلف تحقیقاتی اداروں میں اختیارکے جانیو الے مباحثوں میں فکری افلاس کے آسیب کی جھلک نظر آتی ہے ان دِنوں امام غزالی کی کتاب تہافتہ فلاسفہ زیر مطالعہ ہے اس شہرہ…