عصری مسائل میں سیرتِ طیبہ کی معنویت

سیرتِ طیبہ کے پیغام کو عصر حاضر سے مربوط کرنے کی کاوشیں ایک تو مسلمانوں کے اس اعتقاد کا اظہار ہیں کہ اللہ کے آخری پیغمبر کی صورت میں انھیں جو راہ نمائی عطا کی گئی ہے، وہ آج بھی ہمارے لیے بامعنی ہے اور دوسرے اس کا تعلق اس سوال سے بھی ہے جو…

مذہبی معاشرہ اور لبرل ازم

لبرل ازم کی اصطلاح ہمارے ہاں عموماً‌ سماجی آزادیوں کے تناظر میں استعمال ہوتی ہے اور اس سے مراد انفرادی آزادیوں پر ایسی قدغنوں کو رد کرنا لیا جاتا ہے جو سماج، مذہب یا ریاست کی طرف سے عائد کی جائیں۔ اس مفہوم میں مذہبی معاشرے اور لبرل ازم میں…

تحریک لبیک: متوازن تفہیم کی ضرورت

گزشتہ دنوں میں قومی منظرنامے پر تحریک لبیک سے وابستہ خبروں کی موجودگی نمایاں رہی۔ مذہبی قوتیں جب بھی سیاسی میدان میں متحرک ہوتی ہیں تو اس مظہر سے روایتی طور پر وابستہ بعض تصورات ازخود بحث کا حصہ بن جاتے ہیں۔ محمد عمار خان ناصر ماہنامہ…

چھوٹی عمر کے بچوں کو رسمی تعلیم دینے کا چلن

بچوں کی رسمی تعلیم کا عمل کس عمر سے شروع کیا جائے اور ابتدائی تعلیم کے مندرجات اور ترجیحات کیا ہونی چاہیئں؟ یہ کسی بھی معاشرے میں تعلیمی نظام سے متعلق سوالات میں ایک بنیادی اور اہم ترین سوال ہے۔ ہمارے ہاں جدید تمدن کے زیر اثر پروان چڑھنے…

مسلم قومی ریاست میں غیر مسلموں کی حیثیت، برصغیر کی مذہبی سیاسی فکر کا جائزہ

عمار خان ناصرماہنامہ ”الشریعہ“کے مدیر ہیں اور گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ میں درس و تدریس سے منسلک ہیں۔آپ کا شمار ملک کے مذہبی مفکرین کی توانا آوازوں میں ہوتا ہے۔انہوں نے زیرنظر مضمون میں برصغیر کے مسلم عہد اور تقسیم کے بعد پاکستان میں…

جنسی ہراسانی، صنفی مساوات اور مذہبی اخلاقیات

‘‘خواتین کو گڈ مارننگ کے مسیج بھیجنا ہراسمنٹ ہے’’ یہ بات ہمارے کلچر میں درست ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ کسی خاتون سے بلا ضرورت بے تکلف ہونے کی خواہش کا آئینہ دار ہے جس میں veiled جنسی کشش کے پیغام کو خاتون محسوس کر لیتی ہے اور یوں یہ ایک…

مقدس شخصیات کی توہین اور جدید قانونی تصورات

عمار خان ناصرماہنامہ ’’الشریعہ‘‘کے مدیر ہیں اور گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ میں درس و تدریس سے منسلک ہیں ۔ آپ کا شمار مذہبی مفکرین کی توانا آوازوں میں ہوتا ہے۔ آپ کا زیر نظر مضمون مقدس شخصیات کی توہین کے حوالے سے عالمی سطح پر جاری بحث کے حوالے…

جدید معاشرہ اور ہمارا دینی نظام

عمار خان ناصر گفٹ یونیورسٹی گجرات میں اسسٹنٹ پروفیسر اور ماہنامہ ’’الشریعہ ‘‘ گوجرانوالہ کے مدیر ہیں ۔ان کا زیر نظر مضمون دینی مدارس کے طرز تعلیم میں مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے ہے ۔دینی مدارس میں لاکھو ں طلباء زیر تعلیم ہیں جنہیں دینی کے…

برصغیر میں ہندومسلم تعلقات کا تاریخی تناظر

ابن خلدون نے سائنس (یعنی طبیعی مظاہر کے قوانین کی دریافت) میں کسی ذہن کے بڑے یا چھوٹے ہونے کو شطرنج کی مثال سے واضح کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ شطرنج کے ایک کھلاڑی کا دوسرے کھلاڑی سے فرق اس طرح پیدا ہوتا ہے کہ ان میں سے ایک کسی بھی چال کے ان نتائج…

مسئلہ کشمیر اور ہمارے ریاستی بیانیے

گزشتہ دنوں ایک  ٹاک شو میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے معروف کرکٹر شاہد آفریدی کے بعض تبصروں پر  سوشل میڈیا میں بحث ومباحثہ کا بازار گرم رہا۔  شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کشمیر  کو بھارت یا پاکستان میں سے کسی کا بھی حصہ بنانےکے بجائے خود…