جدید معاشرہ اور ہمارا دینی تعلیم کا نظام

تحریک انصاف کی حکومت نے  بعض دوسرے اہم قومی ایشوز  کے ساتھ ساتھ دینی مدارس کے حوالے سے یکساں نصاب تعلیم  کی ترویج  کا  سوال بھی اٹھایا ہے۔ یہ اندازہ کرنا مشکل ہے کہ اس حوالے سے حکمران جماعت کے ہوم ورک کی نوعیت کیا ہے اور مسئلے کی پیچیدگی کو…

سیکولرزم یا نظریاتی ریاست: بحث کو بند گلی سے نکالنے کی ضرورت

محمد عمار خان ناصر کا تعلق ایک علمی خانوادے سے ہے ۔ آپ دینی و دنیاوی موضوعات پر یکساں مہارت رکھتے ہیں ۔ آپ کی قلمی رائے اہل علم میں ایک علیحدہ شناخت کی حامل ہے ۔ آپ مکالمے کے داعی ہیں اور اختلاف رائے کو تمام مسائل کے حل کی جانب پہلا قدم…

احمدیوں کی مذہبی اور آئینی حیثیت کی بحث

احمدیوں کی تکفیر اور ختم نبوت سے متعلق امت مسلمہ کے اجماعی عقیدے کے تحفظ کے ضمن میں ہمارے ہاں کی جانے والی قانون سازی گزشتہ دنوں بعض مبینہ قانونی ترمیمات کے تناظر میں ایک بار پھر زیر بحث آئی۔ اس تناظر میں والد گرامی مولانا زاہد الراشدی نے…

ظلم وجبر کے شکار مسلمان۔ حکمت عملی کیا ہو؟

قومیت کا جدید سیاسی تصور مخصوص جغرافیائی خطوں میں بسنے والے انسانوں کے لیے اپنی سرزمین پر سیاسی خود مختاری کو ایک بنیادی حق قرار دیتا ہے اور بلاشبہ اس تصور نے دنیا میں قوموں اور ممالک کے مابین جارحیت پر مبنی تنازعات کے سدباب میں اہم کردار…

طلاق سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

طلاق سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے کئی پہلو ہیں اور ان سب پر الگ الگ غور کرنے کی ضرورت ہے۔اس کا نمایاں ترین پہلو تو "انسانی حقوق" کے اس بین الاقوامی تصور کی قوت کا اظہار ہے جسے اخلاقی، اقداری اور تہذیبی لحاظ سے ایک فیصلہ کن…

حزب اللہ : سیاسی مؤقف اور حکمت عملی میں تغیر وارتقا

محمد عمار خان ناصر گفٹ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر اور ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ کے مدیر ہیں ۔وہ نوجوان علماء کی ا س کڑی سے تعلق رکھتے ہیں جنہوں نے بزرگوں کی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے دور جدید کے مسائل پر اپنا ایک نقطہ نظر نہ صرف پیش کیا…

مسلمانوں کے خلاف جنگ میں غیر مسلموں کا ساتھ دینے پر تکفیر

موجودہ مسلم حکمرانوں کی تکفیر کرنے والے گروہوں کی طرف سے ایک اہم دلیل یہ پیش کی جاتی ہے کہ ان حکمرانوں نے بہت سی ایسی لڑائیوں میں کفار کے حلیف کا کردار ادا کیا ہے جو انھوں نے دنیا کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کے خلاف شروع کی ہیں اور اسلامی…

مغربی فکر وتہذیب اور حمایت دین کے امکانات

دعوت دین کی ذمہ داری اور دیارِ مغرب میں اس کے لیے موجود وسیع میدان ہمیں دور جدید کی بعض ایسی اہم خصوصیات کی طرف متوجہ کرتے ہیں جو نہایت واضح اور بدیہی ہونے کے باوجود، غیر داعیانہ طرز فکر کی بدولت امت کی نگاہ سے اوجھل ہیں۔ امت مسلمہ میں مغرب…

عرب ایران تنازع : تاریخی وتہذیبی تناظر اور ہوش مندی کی راہ

اسلام کی ابتدا ساتویں صدی عیسوی میں جزیرہ عرب میں ہوئی اور بہت جلد مسلمانوں کے سیاسی ومذہبی اقتدار نے ہمسایہ تہذیبوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،اس توسیع سے سب سے زیادہ ایرانی تہذیب متاثر ہوئی۔ شرق اوسط میں عرب ایران تنازع کے جہاں سیاسی اور…

مذہبی فرقہ واریت کا سد باب: توجہ طلب پہلو

سماجی حرکیات کی رو سے فرقہ واریت، طاقت اور وسائل کے حصول اور اپنے دائرہ اثر کو بڑھانے کی جبلت کا مظہر ہوتی ہے۔ مذہب ہمیشہ سے انسانی معاشروں میں طاقت اور سیادت کے حصول کا موثر ترین ذریعہ رہا ہے۔ فرقہ واریت کی اصطلاح عموماً‌ اس مذہبی تقسیم کے…