ہماری مذہبی تعبیر نے مذہبی تشدد کو کیوں جنم دیا

پاکستان میں مذہبیت کا عنصر بہت طاقتور اور فعال ہے۔ اس کے اثرات سماج ہی میں نہیں بلکہ سیاست و ریاستی پالیسیوں میں بھی واضح نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آئین و قوانین سے لے کر پالیسیوں تک مذہب ایک محور ہونے کے باوجود پاکستان ایک مثالی ریاست…

فہمِ دین اور ہمارے تضادات

خواتین کی سماجی ذمہ داریاں اور سیرت طیبہ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار میں شرکت کا موقع ملا۔ اس سیمینار میں مختلف جامعات کے اساتذہ، اور پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے اپنے مقالے پیش کیے۔ سیمینار کی صدارت میرے سپرد کی گئی تھی۔ تمام سکالرز کے…

آڈیو ویڈیو لیکس اور اخلاقی بحران

آج کل ہمارے دیس میں آڈیو اور ویڈیو لیکس کا بہت چرچا ہے۔ اس حوالے سے دو رویے سامنے آئے ہیں۔ یہ دونوں انتہائی رویے ہیں۔ اِن رویوں کو بیان کر نے سے پہلے اس بنیادی اصول اورحقیقت کو واضح کرنا ضروری ہے جس کا اطلاق ہر فرد پہ ہو تا ہے۔ وہ اصول یا…

کڑے اور مشکل وقت میں ہماری سماجی اخلاقیات کے نمونے

ہمارے جیسے زوال پذیر یا زوال شدہ معاشروں میں اخلاقی اقدار اور انسانی جذبات کی صورتیں بھی بگڑتی اور خراب ہوتی چلی جاتی ہیں، اور لوگوں نے اچھائی یا برائی سے متعلق اپنی رائے قائم کرنے کے لیے عجیب و غریب پیمانے بنائے ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے ہر…

ہمارا سماجی شعور جذباتی بیانیوں کا اسیر ہے

ہمارے سماج میں سیاست اور سیاستدانوں کو کارکردگی کی بنیاد پر نہیں تولا جاتا، بلکہ سب کے  اپنے اپنے ’فین کلب‘ ہیں اور یہیں تک ایک عام سماجی شعور کام کرتا ہے کہ اپنی جماعت کی حمایت کرو، کیونکہ اس کے مطابق اسی سے انقلاب آئے گا۔ اس عام سوچ کا…

دوسروں کے بارے رائے قائم کرنے کا شوق

ہم سب دوسروں کے متعلق ایک رائے رکھتے ہوتے ہیں اور اس پر پختگی سے قائم بھی ہوتے ہیں۔ ہم دوسروں کا محاسبہ بھی شوق سے کرنا چاہتے ہوتے ہیں۔ لیکن اپنی ذات اور اس کی خامیوں کو بھول جاتے ہیں۔ اپنا تزکیہ نہیں ہوتا، لیکن کیا یہ سچ نہیں کہ ہم سب اپنی…

متبادل مسیحا کی تلاش

شیخ ابراہیم ذوق کا کہنا ہے: اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نا پایا تو کدھر جائیں گے یہ شعر انسان کی فطرت کا صحیح عکاس ہے۔ یہ درست ہے کہ موجودہ صورتِ حال سے انسان کبھی مطمئن نہیں ہو تا، بالخصوص ایک ایسے معاشرے میں کہ…

80 کی دہائی کا اسلام، اکیسیوں صدی اور ہم شہری

میں جب یہ کہتا ہوں کہ ہمار ے اداروں میں 80 کی دہائی سے پہلے کا ماحول ہونا چاہیے تو بہت سے لوگوں کو میرے اسلام اور مسلمانیت پہ شک ہونے لگتا ہے۔ ان کا خیال ہے بھٹو کا زمانہ اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے ساز گار نہیں تھا اور ضیاءالحق صاحب کا…

ہمارے ہاں ’کمیونٹی سنٹر‘ کا تصور

ہمارے معاشرے میں سماجی سرگرمیوں اور اخلاقیات و روحانیت کے اداروں کو کمیونٹی سنٹر سے زیادہ ہسپتال اور کلینک خیال کیا جاتا ہے۔ کمیونٹی سنٹر اور ہسپتال میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کمیونٹی سنٹر آپ کی ذہنی، نفسیاتی صحت کا خیال کرتا ہے۔ جہاں آپ…

مثالیت پسندی کے نام پہ جمہوری عمل کے راستے میں روڑے اٹکائے جاتے ہیں

جمہوریت اور سماج کا باہمی تعلق کیا ہے؟ اس سوال کا جواب تلاش کر نے سے بہت سے فکری مغالطے دور ہوجاتے ہیں۔ ان دونوں کو علیحدہ علیحدہ کر کے دیکھنے اور گفتگو کرنے سے کبھی بھی اشکالات دور نہیں ہوتے۔ جمہوریت پہ جتنے اعتراضات اٹھائے جاتے ہیں اس کی…