کیا پاکستان کو ایک مذہبی ریاست ہونا چاہیے؟

میاں طفیل محمد مرحوم (سابق امیر جماعت اسلامی) نے ’’جماعتِ اسلامی کی دستوری جدو جہد‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کی ہے۔ اس کتاب کا پہلا باب ’پاکستان کو ایک مذہبی ریاست ہونا چاہیے‘ کے عنوان سے ہے۔ اس باب کا آغاز ایک مباحثہ سے ہوتا ہے۔ یہ…

مولانا طارق جمیل کا برانڈ

مولانا طارق جمیل صاحب نے ایک برانڈ اپنے نام سے متعارف کروایا ہے۔ ان کا کہنا ہے میری سرپرستی میں چلنے والے اداروں کے اخراجات اور اُن میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی کفالت اس کاروبار کا بنیادی مقصد ہے۔ انہوں نے علماء کرام سے بھی گزارش کی ہے…

محرومیوں کا علاج چاہیے

جناب امانت حسین سے دیرینہ دوستی اور تعلق خاطر ہے۔ وہ جب بھی پاکستان تشریف لاتے ہیں تو ایک ملاقات کا ضرور اہتمام کرتے ہیں۔ اس بار انھوں نے اپنے ہاں مجھے آنے کی دعوت دی۔ میر پور آزاد کشمیر سے آگے اڑھائی گھنٹے کی مسافت پہ ایک چھوٹے سے گاؤں میں…

اسلام کیوں فرائض پر زور دیتا ہے؟

اسلام نے فرائض پر زور دیا ہے کیونکہ جب فرائض ادا کئے جائیں تو حقوق خود بخود دوسروں تک پہنچتے ہیں۔ کوئی یہ کہہ سکتا ہے اگر حقوق پر زور دیا جائے تو اس سے بھی تو فرائض خودبخود ادا ہوتے ہیں۔ اگر غور کیا جائے تو دونوں سے دو مختلف نفسیات اور رویے…

ہر وقت آئیڈیل ہوتا ہے

کہتے ہیں کسی ملک میں جب  ولی عہد بادشاہ بنا تو اس نے کہا مجھے دانائی و علم حاصل کرنا ہے۔ وزراء نے چند اہل علم بادشاہ کے دربار میں پہنچا دیے۔ بادشاہ نے انہیں ایک لاکھ دینار دیے کہ میرے لیے علم و دانائی لاؤ۔ دس سال بعد وہ دس ہزار کتابوں کے…

مہاتما بدھ اور فلسفہ خوشی و غم

مہاتما بدھ نے دو باتیں کہی ہیں۔ ایک بات یہ کہ انسان کی خواہش اس کے دکھ کا سبب ہے۔ دوسری بات یہ کہ دنیا میں ہر شئی ہر لمحہ بدلتی رہتی ہے۔ دوسری بات سے مراد یہ ہے کہ دنیا میں کوئی پیدا ہو رہا ہے، کوئی فوت ہو رہا ہے۔ کسی کے رزق میں کمی اور کسی…

کامیابی کی راہیں

ایک سوال اکثر لوگوں کو پریشان کیے رکھتا ہے کہ ہم زندگی میں کامیاب انسان کیسے بن سکتے ہیں؟ میرے مطابق اس کے لئے چار خوبیاں اپنی ذات میں پیدا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جن کے بغیر کوئی انسان کامیاب نہیں بن سکتا۔ پہلی خوبی یہ ہے کہ انسان کا ہدف…

یو ٹیوب چینل ، کرونا وائرس اور سازشی تھیوریاں

مجھ سے بہت سے دوستوں نے کرونا وائرس کے حوالے سے سازشی تھیوری کے بارے میں پوچھا ہے۔ بعض دوستوں نے باقاعدہ ویڈیوز بھی بھیجی ہیں جن میں اردو زبان میں بتایا گیا ہے کہ یہ کیسے ایک عالمی سازش ہے۔ جس میں خاص طور پر بل گیٹس کا بھی کردار ہے۔ دور…

تکفیری سوچ نے مذہب کو نقصان پہنچایا

’’میں کسی عالِم کی کتب کا مطالعہ اس ارادے اور نیت سے کروں کہ ان کی کتابوں سے اخذ کردہ عبارات کی من مانی تشریح کروں اور لوگوں کو بتاوں کہ یہ صاحب کفریہ نظریات رکھتے ہیں‘‘۔ یہ روش برصغیر میں یا عالٙم اسلام میں جس نے بھی سب سے پہلے اختیار کی…

برکت کیوں اُٹھ گئی ہے؟

ہم یہ جملہ اکثر لوگوں سے سنتے ہیں ’آج وقت اور پیسے میں برکت نہیں رہی‘۔ کچھ لوگ یہاں تک کہہ جاتے ہیں ’یہ قربِ قیامت کی علامات میں سے ایک علامت ہے کہ قرب قیامت میں پیسہ اور وقت دونوں میں برکت نہیں رہے گی‘۔ اس سوچ کا تجزیہ کریں تو بات اس سے…