امید کا ایک اور قطرہ

پاکستان میں مذہبی تعصب طویل عرصے سے ایک خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے، اور اس کا مقابلہ کرنا ریاست کی طرف سے کبھی بھی ایک حقیقی ترجیح نہیں رہی، چاہے اس نے کتنے ہی کھوکھلے دعوے کیے ہوں۔ معاشرہ آہستہ آہستہ اس انتہا پسندی کے خلاف کھڑے ہونے کی…

انصاف اور سیاست

ایک طویل عدالتی  عمل کے بعد، 2011ء میں  رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونے والے سرفراز شاہ کے قاتلوں نے آخر صدر مملکت سے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت رحم کی اپیل کی، جو ۲۰۱۸ میں مسترد کر دی گئی۔ انصاف کی فراہمی کا یہ ایک اعلی نمونہ تھا اور اس سے عدلیہ…

مولانا فضل الرحمن کا دورہ افغانستان

مولانا فضل الرحمان کا افغانستان کا دورہ طالبان کے ساتھ بگڑے ہوئے تعلقات کو ٹھیک کرنے کی ایک اور کوشش تھی۔ پاکستان کو امید تھی کہ مولانا طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے براہ راست رابطے کا ذریعہ بنانے میں مدد کریں گے، جو اپنے…

بلو چستان کے امن کو بگاڑنے والے

اگر وزیراعظم ہاؤس کے دروازےبلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور غیر قانونی قتل و غارت کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے بلوچ مظاہرین کے لئے کھول دیئے جاتے   اور  یا اگر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدرانہیں اپنی دردناک کہانیاں سننے کا موقع دے دیتے، تو…

کمزور سماج، کمزور ریاست

 ایک مضبوط اور توانا ریاست کا قیام ایک مربوط اور ہم آہنگ سماج کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ سماج کے مختلف طبقات کے درمیان ایک مسلسل کشمکش جاری رہتی ہے جو ایک دوسرے کو سمجھنے اور باہمی مسائل کے حل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ خودکار عمل ہر سماج میں جاری…

عسکریت پسندوں کی موجودگی

حالیہ سرحد پار سے دراندازی اور افغانستان سے کام کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورکس کے حملوں نے ان حملوں میں افغان طالبان کے براہ راست ملوث ہونے کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ ایک دہشت گرد گروہ طالبان حکومت کی حمایت اور منظوری کے بغیر پاکستان کے…

طالبان اور ان کے ہمسایہ ممالک

پاکستان ابتدائی طور پر افغان طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے لیے بے چین تھا مگر اب اسے اپنے لاحاصل  توقعات کا سامنا ہے۔ دو سال گزرنے کے بعد بھی سرحد پار دہشت گردی جیسے مسائل حل نہیں ہوئے اور اس سے سیکورٹی کے لیے اہم خطرات لاحق…

قانون سازیوں کی یلغار میں۔۔۔

پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت کی بے مثال قانون سازی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ کی مستحق ہے ۔ انسانی حقوق کے چیمپیئن ہونے کے دعویدار ایک سیاسی جماعت، کچھ وزراء اور قانون سازوں نے ایسے بل پیش کیے جو ان کے دعوے کے خلاف تھے۔ یہ پاکستانی سیاست…

تحریکِ طالبان پاکستان پولیس کو نشانہ کیوں بناتی ہے؟

خیبر پختونخواہ میں گزشتہ ماہ ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد اپنے گمشدہ ساتھیوں کے جنازے پر ایک پولیس افسر کے آنسو بہہ نکلے۔دہشت گردانہ حملوں کے مسلسل خطرے کی زد میں رہنے والے ایسے ساتھیوں اور سوگوار خاندانوں کا سامنا کرنے کا تصور ہی…

شنگھائی تعاون تنظیم کی سفارت کاری کو درپیش مسائل

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک ہندوستان کے 22 ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی ذاتی طور پر کرنے کے بجائے آن لائن کرنے کے فیصلے سے ناراض تھے۔ اس فیصلے کو پاکستانی وزیر اعظم کو دہلی مدعو کرنے سے بچنے اور امریکہ کو پیغام پہنچانے کے…