سائبر ٹیررازم کے قوانین پر عمل در آمد کیوں نہیں ہوا ؟

ہولی کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے جو تقریر کی اس کے فوری بعد ان پر توہین مذہب کے فتوا لگایا لیکن حیر ت انگیز طور پر ایسا کرنے والے مقرر کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی امسال 17 اپریل کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس…

بات گھر سے شروع ہوئی جنہوں نے پھنسوایا انہیں جانتا ہوں,سابق وفاقی وزیر اور آصف زرداری کے دوست ڈاکٹر…

مجھے نشہ ؤور دوائیاں کھلا کر میرے وڈیو بیانات ریکارڈ کئے گئے ،یہاں مافیاز طاقتور ہیں سابق وفاقی وزیرِ پٹرولیم اور چیئرمین ضیاء الدین گروپ آف ہاسپیٹلز ڈاکٹر عاصم حسین سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے قریبی دوست ہیں۔ آپ آرتھوپیڈک سرجن ہیں…

کراچی میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ انتہا پسند خواتین کا گروہ سرگرم

کراچی کی ایک بڑی دہشت گرد کارروائی میں سزا یافتہ قیدی کی اہلیہ بھی گھر سے غائب ہے اور بعض دستیاب معلومات کے مطابق وہ داعش سے وابستہ ہوچکی ہے ۔ سزا یافتہ قیدی کی بیوی کو اپنے خاوند کی تمام حرکات وسکنات کا علم تھا . انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں…

عزیر بلوچ نے جےآئی ٹی کے روبرو کیا کہا ؟ پاکستان تا ایران ۔۔ایک ہوشربا داستان

یہ اختلافات دوران تفتیش مبینہ طور پر پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کے نام شامل کرنے پر سامنے آئے تھے جس کے سبب سندھ پولیس کے افسران نے رپورٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا تھا 11 اپریل کی رات ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کے ذریعے…

کیا واقعی! مقامی قیادت ہی متحدہ کے فیصلے کرے گی؟

ڈاکٹر فاروق ستار فی الحال الطاف حسین کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گے کیونکہ وہ اپنی ذات پر اسٹبلشمنٹ کی مہر ثبت نہیں کرانا چاہتے تاہم وہ اب لندن قیادت کو کراچی کے فیصلوں میں عمل دخل نہیں کرنے دیں گے گذشتہ سال 11 مارچ کو متحدہ قومی موومنٹ…

کراچی کس کا؟ تحریک انصاف کی ترجیح نہیں۔ مصطفی کمال کے پاس قوت نہیں

کراچی کی سیاست لسانی بنیادوں پر گھومتی رہتی ہے اور اسے کون اچھی طرح سمجھتاہے؟ سید عارفین تجزیہ کرتے ہیں کراچی میں 2 جون کو سندھ اسمبلی کی 2 نشستوں پی ایس 106 اورپی ایس 117 جمعرات کو ضمنی انتخابات ہوئے۔ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک…

کراچی کی سیاست ،نظروں کا محور ایک بار پھر لندن

پاک سرزمین پارٹی، مزارقائد جلسے کے بعد مایوس ،تحریک انصاف میدان چھوڑ کر بھاگ چکی ،بلاول کو بھی دلچسپی نہیں 3 مئی کومتحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوارڈنیٹر آفتاب احمد رینجرز کی حراست کے دوران جاں بحق ہوگئے۔ آفتاب احمد…

پاک سر زمین پارٹی کی قیادت عشرت العباد کریں گے

آنے والے وقت میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ہی دراصل مصطفی کمال اینڈ کمپنی کی قیادت کریں گے 19 اپریل کوڈیفنس کراچی کے خیا بان سحر میں ایک اور پریس کانفرنس کی گئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما افتخار رندھاوا ، مصطفی کمال اور ان کے…