لازم ہے کے ہم بھی دیکھیں گے

پاکستانی صحافت کا میدان جن شخصیات سے "لیس" ہے، ان میں کئی جیالے اور کئی کاروباری سبھی شامل ہیں۔ کہیں قلم پر ضرب لگی ہے اور کہیں قلم ضرب لگا رہا ہے اور لگاتا آیا ہے۔ دونوں ہی کھیل مشکل ہیں۔ کبھی صحافی پریشان کبھی کھلاڑی حیران۔ صحافیوں اور…

ضیاء محی الدین، شخصیت نہیں ایک جہان

دراز قد ،جامہ زیب، خوش گلو، اردو انگریزی کے لب و لہجے کو جیسے با لباس کر دیتے، لفظوں کو چہروں میں ڈھال دیتے، جہاں کھڑے ہوتے جیسے چھا جاتے،  آواز کے پیچ و خم ان پر ختم تھے۔ پاکستان ٹی وی کے ضیا ءمحی الدین شو کے خاکے ریپیٹ نشریات میں دیکھ…

کتاب ‘دو پاکستان’ پر تبصرہ

دو برس قبل شائع ہونے والی کتاب "دو پاکستان" کے مصنف جناب کاظم سعید تقریبا دو دہائیوں سے مختلف ترقی پذیر ممالک کے لیے بطور پبلک پالیسی ایکسپرٹ کام کرتے رہے ہیں۔ انھوں نے ورلڈ بنک کے ساتھ بھی انرجی سیکٹر میں مشیر کی حیثیت میں پاکستان، چین،…