مکران میں طالبان کی آمد

مذہبی شدت پسندی پاکستان کا ایک ایسا دیرینہ مسئلہ ہے جو کم ہونے کے بجائے وقت کے ساتھ پھیلتا جارہا ہے۔ بلوچستان میں دیگر اکائیوں کی نسبت مذہبی شدت پسندی بالعموم بلوچ علاقوں میں نہ ہونے کے برابر دیکھی گئی ہے خصوصاً مکران بیلٹ میں اس کے آثار…

تربت سے گرفتار کی جانے والی مبینہ خودکش بمبار خاتون کون ہے؟ انتظامیہ اور مظاہرین کا موقف

16 مئی سے سی پیک شاہراہ M8 پر کئی لوگ دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ تربت میں درجہ حرارت اس وقت اوسطاً 45 سے 48 کے درمیان ہے۔ اس تپتی دھوپ میں جس مقام پر دھرنا دیا جارہا ہے وہ ضلع کیچ اور ضلع پنجگور کا درمیانی علاقہ ہوشاپ ہے۔ اس کا مقصد 16 مئی کی علی…

بلوچ شورش، مصنوعی بیانیے اور ریاست کے تجربات

مصنوعی بیانیوں اور نعروں کو کچھ دیر کے لیے ایک طرف رکھتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کو سنجیدگی کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب تک بلوچستان کے قضیے کو زمینی حقائق کے تناظر میں نہیں سمجھا جائے گا، تب تک اسے پائیدار حل کی طرف لے جانے کی صلاحیت…

لاپتہ بلوچستان کی بازیابی: نئی حکومت سے کچھ گزارشات اور اُمیدیں

پاکستان میں بظاہر ایک جمہوری عمل کے تحت حکومت کی باگ ڈورتحریکِ انصاف سے پاکستان مسلم لیگ نواز کو منتقل ہوگئی ہے۔ اس عمل کو تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کے لیے ایک طویل سیاسی لڑائی کے بعد حاصل ہونے والی اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھ رہی ہیں۔ وہ…

ڈاکٹر حئی ،ایک آزاد منش رہبر۔

بلوچستان سیاسی طور پر پاکستان کے دیگر اکائیوں کی نسبت ہمیشہ فکری و نظریاتی سیاست کے لحاظ سے مستحکم رہا ہے، بی ایس او نے بطور ایک کیڈر ساز سیاسی ادارہ بلوچستان کو عظیم رہبر عطا کیے جن کے نام، کام اور سیاسی آدرش محکوم اور مظلوم اقوام کی بقا…

گوادر سالانہ فیسٹیول

گوادر جسے بلوچی زبان میں گوات در یعنی ہوا کا دروازہ کہتے ہیں اس وقت نہ صرف پاکستان میں پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے سبب بہت اہمیت کا حامل ہے وہیں گوادر اپنے گہرے سمندر ( ڈیپ سی) کی بنا پر دنیا کے ایک بڑے حصے کےلیے معاشی استحکام و اقتصادی…