”رشتہ لینے تو نہیں جا رہا“

شیخ رشید جیسوں کی صحبت صالح نے معلوم نہیں عمران خان کو بدل دیا ہے یا صرف بے نقاب کیا ہے،تاہم وہ جو زبان استعمال کر ہے ہیں وہ ان کے فکری افلاس اور اخلاقی بحران کا اعلان عام کر رہی ہے۔ پڑھیے اور سر پیٹ لیجیے۔ نرگسیت کے گھونسلے سے سر نکال…

منتخب وزیر اعظم غدار نہیں ہوتا

سماج بتدریج فکری پختگی کی طرف گامزن ہے اور وہ وقت زیادہ دورنہیں جب معاملات میں حتمی حیثیت ہیجان ،نفرت اور تعصب کی بجائے دلیل ،اعتدال اور انصاف کو حاصل ہو گی۔ وزیر اعظم نواز شریف کے اقوام متحدہ میں کیے گئے خطاب کی، پاکستان میں ،سیاسی…

!!!اور اب سیف اللہ نیازی

عمران خان اگر آخر فیصلہ کر چکے ہیں کہ مخلص دوستوں سے محروم ہونا ہے اور خدام خاص اور چاپلوس قسم کے صاحبان تجوری کے ہاتھوں یرغمال رہنا ہے تو انہیں سیف اللہ نیازی کا استعفیٰ قبول کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ برادر مکرم سیف اللہ نیازی نے تحریک…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف آئین کا مطالعہ تو کر لے

قانون اور آئین سے لاعلم ایک عام آدمی یہی سمجھتا ہے کہ غداری کی کوئی بھی صورت ہو اس پر آرٹیکل چھ لگتا ہے۔یہ بات درست نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سفارش کی ہے کہ الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔یہ…

پنجاب سپیڈ “کی ڈھینچوں ڈھینچوں، کٹ کٹ کٹاک اور ککڑوں کوں

اسرائیل دنیا کا واحدملک ہے جو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر اپنے جی ڈی پی کا تیس فیصد سے زیادہ خرچ کرتا ہے۔آبادی کے تناسب سے اسرائیل میں سائنسدانوں کی تعداد دنیا بھر کے تناسب سے دس گنا زیادہ ہے اہل شکم جس تجربہ کاری اور ویژن کو ” پنجاب سپیڈ “ کا…