اردو، ناول اور غزل:چند خیالات

پہلا باقاعدہ ناول مراة العروس کو مانا جاتا ہے جو 1869ء میں شائع ہوا۔یہی مرزا غالب کا سال وفات بھی ہے۔ یوں اردو نثر اور ناول کی کم و بیش ایک ہی عمر مانی جا سکتی ہے اور یہ ڈیڑھ سو برس سے زیادہ نہیں ہے۔ اردو میں لگ بھگ ڈیڑھ سو برسوں پر پھیلی…

المیہ کا سفر

'المیہ کا سفر' نام دے کر اشفاق سلیم مرزا صاحب نے اپنی کتاب کے لیے آئندہ ہونے والی گفتگو کو خود ہی ایک سمت دینے کا اہتمام کیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ دنیائے ادب میں المیہ کا آغاز یونانی ڈرامہ کو مانا جاتا ہے۔ جب کہ یہ کتاب یونانی کلاسیک ڈراموں کے…

بس کے ایک مسافر کی کہانی

معذور افراد کی جو بھی صورتیں فوری طورپر اس کے ذہن میں آئیں، ان میں سے کسی ایک کے لیے بھی بس میں داخل ہونے کا کوئی آسان راستہ ممکن نہیں تھا بس کی بریکیں شاید ہوا خارج کرتی تھیں کیوں کہ جب انھیں لگایا جاتا تو ہوا کا بھبھکا سا شراٹے اور سیٹی…

بقائے دوام : میلان کنڈیرا کی ایک تخلیقی جہت

ارشد وحید نے اس ناول کو اردو میں ڈھالتے ہوئے عمدہ نثر اور فن ترجمہ میں اپنی مہارت کے باعث اردو قاری کو بھی حیرت اور خوشی کے اس سفر میں برابر شریک رکھا بقائے دوام کی کہانی کا آغاز ایک دل ربا اشارے سے زندگی پاتا ہے۔ ایک عورت رخصت ہوتے ہوئے…

عبداللہ حسین: اردو کے پہلے پاکستانی نثر نگار

عاجزانہ طورپر یہ دعوی بھی کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی سیاست کا شعور جس پختہ اور گہری سطح پر عبداللہ حسین کے ناولوں میں پایا جاتا ہے گہرے سیاسی شعور اور خاص کر پاکستان کی سیاسی تاریخ پر گہری نظرکے حامل اہل قلم میں عبداللہ حسین سربرآوردہ…

زبان کو اپنی زندگی مرضی سے گزارنےکی آزادی دی جائے

ممتاز ناول نگار و کہانی نویس مرزا اطہر بیگ سےناول کی زبان اور اسلوب پر مکالمہ مرزا اطہر بیگ سے میرا اولین تعارف فلسفہ کے استاد کی حیثیت سے ہوا۔ گورنمنٹ کالج جب یونیورسٹی نہیں بنا تھا، تو ایم اے فلسفہ میں آپ شعبہ کے سب سے پسندیدہ اور ہر…

ایک دن کی زندگی کا روزنامچہ

’آزاد مہدی کے ناول ’ایک دن کی زندگی‘ پر تبصرہ ناول کا بنیادی موضوع اس کے عنوان کی پٹاری میں بند ہے۔ اس پٹاری کو کھولئے، تو پورا ناول اس کے ساتھ کھلتا چلا جاتا ہے۔ لیکن ایک اور اشارہ ہمیں ناول کے انتساب سے ملتا ہے جسے خواتین کے نام کیا گیا…

افسانے کی روایت کا اگلا پڑاؤ

وہ اپنے افسانوں کے مجموعے کچھوے میں لکھتے ہیں،”میں اپنی مصیبت میں زمینوں اور زمانوں میں آوارہ پھرتا ہوں۔ کتنے دن اجودھیا اور کربلا کے بیچ مارا مارا پھرتا رہا۔ یہ جاننے کے لیے کہ جب بھلے آدمی بستی چھوڑتے ہیں تو ان کے اوپر کیا بیتتی ہے؟“…

اردو ناول نگاری اور حلقہ ارباب ذوق کی تحریک

اردو میں امراؤجان ادا کے بعد سے اب تک سوا سوسال کے عرصہ میں عالمی ادبی معیار کے اعلی درجہ کے ناول اتنی کم تعداد میں سامنے آئے کہ انھیں انگلیوں پر گنا جا سکتا ہے ناول کی صنف اردو زبان میں باقی اصناف سخن کے مقابلے میں کم توجہی کا شکار رہی۔ اس…