تجارت یا تعلیم

آٹھ فیصد ایک۔۔۔آٹھ فیصد دو۔۔۔ ۔۔وقفہ۔۔۔۔۔ 10 فیصد ایک۔۔۔10 فیصد دو۔۔۔یہ آوازیں سپریم کورٹ کے وسیع و عریض کمرےعدالت نمبر1 میں گونج رہی تھیں جو کشادہ ہونے کے باوجود سائلین، وکلا اور صحافیوں سے  بھرا ہواتھا۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت کے مناظر…

میڈیا کیا دکھاتا ہے؟

اخبارات، ٹی وی اورسوشل میڈیا کےزریعے معلوم ہوتا ہے کہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا انتہائی غریب مریض نے بھارت کی وزیرخارجہ سے درخواست کی ہے کہ وہ انڈیا کا ویزا جاری کردیں تاکہ وہ علاج کراسکیں۔ اس کی وجہ پاکستان میں کوئی ایسا اسپتال نہ…

کلدیپ نئیر—ایک امن کا پیمبر مرا بھارت میں لیکن اس کی روح پاکستان میں آزاد

جے پور سے واپسی پرہری پور سے دوست کی فون کال تھی۔ انہوں نے دہلی پہنچتے ہی ایک اہم شخصیت سے ملاقات کا مشورہ دیا۔ فون پر تعارف کے بعد ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تو اس شخصیت نے دہلی کی وسنت بہار کالونی والے گھر کا مکمل ایڈریس بتاکرکہنے لگے…

نوازشریف کا بند کمرہ ٹرائل

نوازشریف کو بند کمرہ ٹرائل کے لیے اڈیالہ جیل سے بکتربند گاڑی میں سخت سیکیورٹی حصار میں احتساب عدالت لایا گیا۔ کریم رنگ کی شلوار قمیض اور نیلی واسکوٹ میں ملبوس نوازشریف قدرے غصے میں لگ رہے تھے لیکن انہوں نے صحافیوں کو بکتربند کی قریب دیکھ تو…

25 جولائی۔۔۔الیکشن کا دن

صبح سے ہی فوج کے جوانوں نے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر نظام سنبھال لیا تھا۔ اندر کس نے آنا ہے اور کوریج کی اجازت کسے دینی ہے، یہ سب فیصلے بھی ڈیوٹی پر موجود فوجی افسران ہی کرتے تھے۔ ڈیوٹی پر مامور ان جوانوں کا رویہ اچھا تھا۔…

نوازشریف الیکشن جیل میں گزاریں گے

آج کی سماعت کی خاص بات یہ ہے کہ جس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ نوازشریف کی اپیلوں پرسماعت کررہی تھی ،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر احتساب عدالت میں عام مقدمات نبٹارہے تھے۔ وہ آج العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں جیل نہیں گئے اور نہ ہی انہوں…

جج محمد بشیر کا پانامہ کیس سے الگ ہونے کا فیصلہ

احتساب عدالت کےجج محمد بشیرنے نوازشریف  کے خلاف  باقی دو ریفرنسز سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے پہلے جب   وکیل صفائی خواجہ حارث نے یہ استدعا کی تھی تو انہوں نے انکار کردیا تھا۔ اب ایسا اچانک کیا ہوا کہ وہ پانامہ ریفرنسزسے جدا…

احتساب جیل میں ہوگا!

سیاسی محاذ آرائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ انتخابات سے قبل ملک میں گہما گہمی ہے۔ ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھائی جارہی ہیں۔ سیاسی رہنما اور ادارے ایک دوسرے سے شکایات کرتے بھی نظر آتے ہیں۔ نوازشریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلہ آنے کے بعد…

احتساب عدالت: فیصلے کے دن کیا ہوتا رہا

آج سب کچھ معمول سے ہٹ کرہورہا تھا۔ جج آگئے، جج چلے گئے، جج پھر آئیں گے، فیصلہ پڑھ کر سنانا شروع کردیا ہے، فیصلہ بعد میں سنایاجائے گا۔ جج، فیصلہ، تاخیر، مزید تاخیراورایک بار پھر ڈیڈلائن یہ سب  6جولائی کی عدالتی کاروائی کےمناظرتھے۔ عدالت نے…