جسٹس فائز عیسیٰ کو متنازع کیوں بنایا جا رہا ہے؟

زیادہ پرانی بات نہیں۔ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں میمو کمشن کی سربراہی کرتے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سب کو اچھے لگتے تھے۔ انہوں نے میمو کمشن رپورٹ دی جس میں کہا گیا تھا کہ اُس وقت امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر حسین حقانی ملک کے وفادار…

پاکستان اور سعودی عرب

اعزاز سید معروف تحقیقی نامہ نگارہیں، ان کا شمار پاکستانی صحافت کی تاریخ کے چند نمایاں تحقیقی صحافیوں میں ہوتا ہے۔ ان کے تحقیقی موضوعات پاکستان میں سول فوجی تعلقات ، ان کے اندر اتار چڑھاؤ، پاکستان میں عسکریت پسندی کی تاریخ اور علاقائی تعلقات…

مؤثر ترین وزیراعظم

26 نومبر 2008 کو بھارتی شہرممبئی میں حملہ ہوا تو الزام پاکستان پر لگا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا پاکستان پر حملے کی باتیں کرنے لگا۔ بھارتی پولیس ممبئی حملے میں ملوث ایک شخص اجمل قصاب کو زندہ پکڑنے میں کامیاب ہوچکی تھی۔ بھارت نے ابتدائی تحقیقات…

حالیہ ادوار میں میڈیا کے بحران کی کہانی

پاکستانی صحافت میں آجکل پوری تصویر دکھائی جاتی ہے نہ مکمل خبرسامنے آتی ہے ۔ مکمل سچ مکمل کنڑول میں چلا گیا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ سب کچھ ہمیشہ سے ایسا ہی تھا بلکہ آج پیدا ہونے والی صورتحال ایک بتدریج عمل کا نتیجہ ہے۔ جنرل مشرف کے دور حکومت سے…

ننھی زینب کا قاتل عمران کون تھا؟

زیر نظر مضمون اسی صفحہ پر 18فروری 2018 کو شائع ہوچکا ہے۔ مگر ننھی زینب کا قاتل آج اپنے انجام کو  پہنچا ہے۔ قارئین کی دلچپی کے پیش نظراس  مضمون کو دوبارہ شائع کیا جارہا ہے۔(ادارہ تجزیات) معروف صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں ننھی…

دھاندلی کے خلاف دھاندلی

سات اگست کی صبح  نگران وزیرداخلہ اعظم خان سے رابطے کا خیال آیا۔ سوچا پتہ کیا جائے کہ وزیراعظم کے بعد بظاہر سب سے طاقتور عہدے پر براجمان شخص کیا جانتا ہے ۔ فون پر رابطہ کیا اور کچھ دیر بعد ہم آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ اعظم خان سابق بیوروکریٹ ہیں…

کمپنی معزول بادشاہ اور پیادہ

یہ اس ریاست کی کہانی ہے جہاں کوئی دوسرا نہیں صرف کمپنی طاقتور ہے۔ اس کے سامنے کوئی ٹھہرسکا نہ ٹھہر پایا۔ ریاست میں کمپنی مال و دولت سے ہی نہیں بلکہ اپنے اثرورسوخ اور طاقت سے بھی جانی جاتی ہے ۔ اس کے بہت سے منصوبے ہیں اور اگر کوئی اس کے کسی…

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی)  کے خفیہ راز

نوٹ : یہ مضمون دی نیوز کے لیے اعزاز سید نے تحریر کیا تھا۔ تاہم اسکا اردو ترجمہ پہلی بار کیا گیا ہے ۔ وقت اور حالات کی تبدیلی کے باعث ہم نے اعزازسید  کی مشاورت سے مضمون میں کچھ تبدیلیاں اور نئی معلومات بھی شامل کیں ہیں۔ (ایڈیٹر) اسلام آبا…

بادشاہی کا کھیل: کیپٹن(ر) صفدر کے انکشافات

میں نے کبھی کسی کو اجازت نہیں دی کہ میرے مذہبی عقائد پر کچھ کہے  یوسف رضا گیلانی کی برطرفی غلط تھی ، ہمیں اس کی حمایت نہیں کرنی چاہیئے تھی مریم نے میرے ساتھ مشکل وقت نبھایا شادی کے بعد مریم نواز لاہور میں  اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر…

بادشاہی کا کھیل: کیپٹن (ر) صفدر کے انکشافات

عبوری وزیر اعظم غلام مصطفیٰ  نے انہیں وزیر اعظم نواز شریف سے متعارف کروایا۔ کیپٹن صفدر اور جنرل کیانی نے دونوں وزرائے اعظم جتوئی اور شریف کے ساتھ کام کیا۔ ان کی شادی سے پہلے خاتون اول کلثوم نواز اور وزیر اعظم نواز شریف  ان کے گھرآئے۔…