مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ: کیا ہونے جا رہا ہے؟

آزادی مارچ کے لئے جس اعتماد کے ساتھ مولانا فضل الرحمن آرہے ہیں اور بظاہر میڈیا میں مخالفت کے باوجود مولانا کو میڈیا کے جن بڑے بڑے ناموں کی حمایت حاصل ہے اس سے یہ سارا معاملہ پیچیدہ بن جاتا ہے۔ ماضی میں مولانا کے بہت بڑے بڑے جلسوں کو بالکل…

مدارس اصلاحات: اصل مسئلہ کیا ہے؟

فرانسیسی فلاسفر مشیل فوکو نے علم (نالج) اور طاقت (پاور) کے باہمی تعلق اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مضمرات پر بہت مفید اور معنی خیز باتیں کہی ہیں۔ فوکو کا کہنا ہے کہ طاقت دراصل علم کا وظیفہ ہے اور طاقت نہ صرف علم کو استعمال کرتی ہے…

ریکوڈیک کیس اور سرمایہ کاری تنازعات

سرمایہ کاری سے متعلقہ تنازعات کو نپٹانے کے بین الاقوامی مرکز (International Centre for Settlement of Investment Disputes – ICSID) نے ریکوڈیک کیس میں حکومت پاکستان کے خلاف 5.84 بلین ڈالرز کے ہرجانے کا فیصلہ ٹیتھیان کاپر کمپنی کے حق میں سنا…

عصری جامعات کے فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ، حل کیا ہے؟

حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا ہے اور ایچ ای سے نے ملک بھر کی جامعات کو اس حوالے سے تنبیہہ جاری کردی ہے۔ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے اداروں کو جس انداز میں پروان چڑھایا گیا ہے اور حکومتی فنڈنگ کو بطور پالیسی…

طبی غفلت: قانون و تدارک

ریاض بی بی راولپنڈی کے رہائشی ایک غریب ٹیکسی ڈرائیور لال ضمیر کی بیوی تھی۔ 36 سالہ ریاض بی بی کو 31 مئی 2001 کو راولپنڈی کنٹونمنٹ اسپتال میں زچگی کے سلسلے میں داخل کروایا گیا۔ ریاض بی بی کا 2 جون 2001 کو آپریشن کے ذریعے ایک صحتمند بچہ پیدا…

کالعدم تنظیموں کے خلاف حالیہ ایکشن اور مضمرات

حکومت پاکستان نے ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے نتیجے میں کالعدم تنظیموں مثلا جماعة الدعوة، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن، جیش محمد وغیرہ کے جملہ اثاثہ جات بشمول ایمبولینس گاڑیوں اور دیگر فلاحی اداروں  …

پاکستان، سعودی عرب اور سی پیک

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ ولی عہد کو پاکستان میں سرکاری طور پر خوش آمدید کہنے کے لئے غیر معمولی اقدامات کیے گئے ہیں اور اسلام آباد کے در و دیوار اس وقت محمد بن سلمان اور سعودی عرب کی تحسین و…

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کا علاج و تشخیص

گذشتہ دنوں  مراکش کے شہر کاسابلانکا میں صحت کے بین الاقوامی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے زیراہتمام ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی کی ادوایات و تشخیص تک رسائی کے بارے میں ایکسپرٹس کی میٹنگ میں شرکت کا موقع ملا۔ ڈبلیو ایچ او…

احتساب اور مقدار احتساب کا مسئلہ

احتساب یا اکاؤنٹبلیٹی کے بارے میں یہ بحث چل پڑی ہے کہ احتساب کرنے کا حق کس کا ہے اور احتساب کی درست اور مطلوبہ مقدار کا بھی کوئی تصور ہے کہ نہیں؟ بحث کا رخ کچھ اس طرح سے ہے کہ احتساب کی اہمیت اپنی جگہ ہے مگر حکومتوں کا احتساب کرنا کس کا حق…

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

ٹائمز آف انڈیا کی خبر ہے کہ انڈیا نے پاکستان کی طرف سے اڑایا گیا  ایک اور جاسوس  کبوتر پکڑ لیا ہے اور اس کبوتر کی جسمانی جانچ جاری ہے تاکہ اس کے جسم پر موجود کسی خفیہ پیغام یا جاسوسی کے آلے کی شناخت کی جاسکے۔ انڈیا میں اس سے قبل بھی مبینہ…