سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان کی سیاست کے ساختیاتی مسائل میں سے ایک اہم ترین مسئلہ سول ملٹری تعلقات کا ہے۔ اس مسئلے کی بازگشت قیام پاکستان کے بعد سے لے کر آج تک ہر دور حکومت میں سنائی دیتی ہے اور اسی کے شاخسانے کے طور پر ملک میں مارشل لاء لگتے رہے۔ عام طور پر…

نواز شریف کا تازہ بیان اور پاکستانی سیاست کی فالٹ لائن

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈان اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں یہ کہا ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ممبئی حملوں کے ملزمان کا ٹرائل پاکستان میں مکمل نہیں ہوسکا اور یہ کہ کیا ہمیں نان اسٹیٹ ایکٹرز کو ممبئی طرز کے حملوں میں…

امریکہ , ایران جوہری معاہدہ اور محمد بن سلمان

محمد بن سلمان کی امریکی/ٹرمپ پالیسی رنگ لا رہی ہے اور صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ اوبامہ دور میں کیے جانے والے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ یہ معاہدہ امریکی و یورپی ممالک اور ایران کے درمیان ایران میں خمینی کے انقلاب بعد کے دور میں جو…

پہلے پشتون پھر پشتین اور اب پاشتین!

یہ مسئلہ "منظور" کا نہیں ہے بلکہ نامنظور ہونے کا ہے کہ یہ قوم جو پہلے ہی ہر طرح کی عصبیت کی بنیاد پر منقسم ہے اسے ایک نئی شناخت اور عصبیت کے دائرے میں سمیٹ کر ملک کی نظریاتی بنیادوں اور اداروں کو ہدف تنقید بنایا جائے۔ غلطیاں سب ہی سے ہوتی…

متبادل بیانیہ ۔۔۔ایک  متنوع چیلنج!

حالیہ دنوں پاکستان میں بیانیہ بدلنے اور نیا بیانیہ تشکیل دینے کی بحث نے خاصا زور پکڑا ہے۔ پیغام پاکستان کے نام سے ایک متبادل بیانیہ سامنے بھی آیا ہے جس پر بڑی تعداد میں علماء نے دستخط کیے ہیں اور اس میں ہر قسم کی دہشت گردی اور عسکریت کی…

جعلی ادوایات اور سپریم کورٹ

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران جعلی ادوایات کی تیاری کے الزامات کی بنیاد پر اسلام آباد میں قائم ایک دواساز کمپنی ایورسٹ فارماسیوٹیکلز کے مالک کو گرفتار کروا دیا۔ عدالت کے اس فیصلے کی بڑے پیمانے پر تشہیر و تحسین کی جارہی…

سعودی عرب کا حالیہ دورہ: چند تاثرات

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے حالیہ دنوں میں ریاض، مدینہ اور مکہ کے ایک عجلت میں کیے گئے سفر کا موقع ملا۔ اس سفر کے دوران پہلے سے کیے گئے متعدد اسفار کے تجربات کی یاد تازہ ہوئی اور خیال آیا کہ کچھ اہم نکات آپ کے ساتھ بھی شئیر کیے جائیں۔ سعودی…

سپریم کورٹ کے فیصلے اور اداروں کا استقرار

سپریم کورٹ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر مثبت اور منفی تبصروں کی بھرمار ہے۔ میرے جیسے کئی لوگ سپریم کورٹ کے حالیہ پے در پے صادر ہونے والے فیصلوں کو مستحسن نظروں سے نہیں دیکھ رہے کہ اس سے سیاست کی جھلک صاف نظر آتی ہے۔ اس سے مجھے جسٹس )ر)…

پاک سعودی تعلقات: پاکستان کے مفادات کو نقصان نہ پہنچائیں

دو روز قبل اس اعلان کے ساتھ ہی کہ مزید پاکستانی فوجی ٹریننگ کے لیے سعودی عرب بھیجے جائیں گے،ملک بھر میں  ایک شور شرابا شروع ہوگیا ہے۔ سینیٹ کے چئیرمین نے اس حوالے سے وضاحب طلب کر لی ہے اور کئی ممبران مثلا شیریں مزاری اور فرحت اللہ بابر…