بلوچستان میں ریل گاڑی کا انوکھا سفر

ایک مٹی سے اٹا بینر کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن آنے والوں کو خوش آمدید کہہ رہا تھا جس پر تحریر تھا ’’پر سکون کراچی‘‘۔ یہ بینر اس غیر منافع بخش تنظیم سے متعلق تھا جو 118 برس پرانے اسٹیشن کی عمارت کی بحالی میں مصروف ہے۔ لوگ ایک دوسرے کو دھکیل رہے…