اردو فکشن کی تنقید کی زبوں حالی
اردو میں فکشن کی تنقید کی گاڑی ابھی تک عہدِ پارینہ کے میکانکی تصورات کی ناہموار سڑک پر ہچکولے کھاتی محوِ سفر ہے۔ اردو فکشن نے جدیدیت، مابعد جدیدیت، ساختیات، پس ساختیات اور دیگر ادبی رجحانات و تصورات کے ممالک کے محض تجزیاتی ویزے لگوائے ہیں؛…