رفاقت حیات کے ناول ” رولاک، پر تبصرہ
” میرا نظریہ ہے کہ زندہ ادیبوں کے اپنی کتابوں کے ساتھ جیتے جاگتے تعلقات ہوتے ہیں ۔ وہ اپنے ہوتے ہوئے ان کے حق میں یا ان کے خلاف جدو جہد کرتے رہتے ہیں۔ کتاب کی ایک حقیقی آزادانہ زندگی اس کے مصنف کی موت کے بعد شروع ہوتی ہے ، یا اگر صحیح طور…