لیاقت علی خان نے رُوس کی بجائے امریکا کا انتخاب کیوں کیا؟
روس پاکستانی وزیراعظم کو دورہ ماسکو کی دعوت دینے کے بعد لعت و لعل سے کیوں کام لے رہا تھا؟ تاریخی واقعات پر ایک نظر گزرے برسوں میں پاک امریکہ تعلقات ہمیشہ ہی سے نشیب و فراز کا شکار رہے ہیں۔ ایسے میں ایک طبقہ تسلسل کے ساتھ یہ آواز بلند کرتا…